تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم کُشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم کُشْتَہ کے معانیدیکھیے
سِتَم کُشْتَہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- کشت ستم، مُصیبت زدہ، مظلوم، ظلم و ستم کا مارا ہوا
شعر
دل جو دیدار کا قاتل کے بہت بھوکا تھا
اس ستم کشتہ سے اک زخم بھی کھایا نہ گیا
آپ کی آنکھوں سے میرے تئیں ڈر لگتا ہے
مجھ ستم کشتہ سے آنکھیں نہ ملاؤ جاؤ
English meaning of sitam-kushta
Adjective, Singular
सितम-कुश्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जो किसी के अत्याचार से मारा गया हो, मुसीबत ज़दा, तंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم کُشْتَہ)
سِتَم کُشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔