تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتارَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ گَر کے معانیدیکھیے
سِتارَہ گَر کے اردو معانی
صفت
- قسمت یا تقدیر کو بدل دینے والا، نصیبہ جگا دینے والا
شعر
مقدر کا ستارہ گر نہ ہو رخشندہ اے واصفؔ
نہ ہمت ساتھ دیتی ہے نہ حکمت کام آتی ہے
میں ہوں اک ویراں ستارہ گر ہے کوئی نا شناس
کوئی ہے روشن نظر تو چشمۂ مہتاب ہوں
ستارے ڈوب گئے اور وہ ستارہ گر
تھکن سے چور زمیں کی پناہ میں آیا
English meaning of sitaara-gar
Adjective
- a fortune maker, fate changer
सितारा-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क़िस्मत या तक़दीर को बदल देने वाला, नसीबा जगा देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتارَہ گَر)
سِتارَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔