تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sing-song" کے متعقلہ نتائج

sing-song

((ماضی و ماضیہ sing-songed))

سِینگ سِینگْڑا

ذُرّیات ، طوائف کے ہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجانے والے .

سنگ

سینگ، چوپایوں کے سر پر نکلی ہوئی دو شاخیں

سَنگ چھوڑنا

کُنجْڑا کَنجْڑی کا سانگ

تمثیل یا ڈرامہ جس میں کنجڑے اور کنجڑی کا کردار پیش کیا جاتا ہے

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا

بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .

سِینگ تُڑا کے بَچھیرا بَنْنا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

سِینگ لَڑانا

جانوروں کا ایک دُوسرے سینک ٹکرانا ؛ (مجازاً) ٹکر لینا ، زور آزمائی کرنا .

song and dance

بول چال: ہلچل، ہنگامہ، گڑبڑ۔.

اُڑان سَن٘گ

تیز رفتار، دوڑنے والا، دوڑاک (گھوڑا).

نرود میخ آہنی در سنگ

سنگ دل کسی کی نہیں سنتا

اللہ دو سینگ دیوے تو وہ بھی قبول ہیں

جو کچھ اللہ بھیجے برداشت کرنا پڑتا ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

سَنگ پَکَڑنا

ساتھ ہو جانا ، صحبت اِختیار کرنا.

ہاڑ سَنگ

ایک معدنی عنصر جو سفید رنگ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے یہ دھات لوہے اور گندھک کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے بعد ازاں اس کو ترکیب خاص کے ذریعے علیحدہ کر لیا جاتا ہے ، سم الفار ۔

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا

بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .

سانگ بَہُت ہَیں رات تھوڑی

وقت کم اور کام زیادہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی بَھلے

راضی برضا ہیں، خدا کا دیا سر آنکھوں پر

چار دِن کا رَنگ ڈَھنگ چھوڑ وہی جُرْوا مورا سَنگ

آپ کی محبت چند دن کی ہے ، آپ جانیے .

چَلْتے بَیل کا سِینگ پَکَڑْنا

رکاوٹ پیدا کرنا ، دخل اندازی کرنا ، جاری کام میں رکاوٹ ڈالنا .

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی

(عور) راضی برضا ہیں - خدا کا دیا سر آنکھوں پر.

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا

بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .

سَنْگْ دِلَوں

پتّھر جیسے دل والا

سَنگ آمَد و سَخْت آمَد

چار و ناچار کوئی کام کرنے یا ذمہ داری آپڑنے کے وقت بولتے ہیں

سَنگ باندْھنا

رِشتہ کرنا ، بیاہ کرنا.

song sparrow

شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.

song thrush

یورپ اور مغربی ایشیا کا طوطی جو دوسرے پرندوں کی نقل بھی کر تا ہےTurdus philomelos.

سَنْگ اَندازی

پتّھر پھین٘کنا ، پتھراؤ کرنا.

folk song

لوک گِيت

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

song of songs

غزل الغزلات، تورات کا ایک باب جو حضرت سلیمانؑ سے منسوب نغمات پر مشتمل ہے۔.

سَنگ زاد

پتّھر کا جنا ہوا، سخت دل، پتّھر دل

سِینگ تُڑا کے بَچھیروں میں شامِل ہونا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

far-seeing

دُور اَنديش

سَنگ اَنْداز

جنگ اور لڑائی میں پتّھر پھین٘کنے یا مارنے والا

سَنگ زَدَہ

سَنْگ تَرَاشَوں

پتھر کاٹنے والے، مجسمہ ساز

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

نیا نوکر بہت کام کرتا ہے

سَن٘گ اَفْشانی

سن٘گ اندازی ، اُوپر سے پتّھر پھین٘کنا ، پتّھر مارنا ، پتّھر برسانا.

سَنگ شوئی

چاول یا دال میں پانی ڈال ڈال کر نیچے بیٹھے ہوئے کنکر علیحدہ کر دینا

سِینگ دار غوک

(حیوانیات) ایک قسم کا مین٘ڈک جس کے جسم مین کان٘ٹے نُما اُبھار پائے جاتے ہیں

سَنگ اَفْشاں

پتّھر برسانے والا ، پتّھر برساتا ہوا.

سَنگِ مُشَقَّق

حجرالمشقق ، ایک پتّھر کا رن٘گ زعفران کے بغیر پسے تاروں جیسا پرت دار ، ادویات میں اِستعمال ہوتا ہے.

سانگ والا

تماشہ دِکھانے والا ، شعبدہ باز ، بازی گر ، نٹ.

سانگ دِکھانا

شعبدہ بازی کرنا ، تماشا دِکھانا ، سوان٘گ رچانا.

سِینگ والا

جس کے سر پر سینگ ہو، سینگ والا جانور، سینگ دار

خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا

خرگوش کے سینگ نہیں ہوتے یعنی یہ ناممکنات میں سے ہے سنسار جب اپنے باہری روپ کے ساتھ خرگوش کے سینگ کی طرح غائب ہو جاتا ہے اور صرف ست ہی ست رہ جاتا ہے تب وہی ست سامانیہ ہے

سِینگ دِکھانا

انگوٹھا دِکھانا نیز ٹھوسا دِکھانا .

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

سانگ پَر لُگْوانا

دھار پر لگوانا.

سَن٘گِ تَعْویذ

پتّھر کی وہ مستطیل سِل جو قبر کے تعویذ پر لمبائی میں نصب کی جاتی ہے اس پر آیات ، دعائیہ جُملے یا اشعار کندہ ہوتے ہیں.

گائے کو سِینْگ دُوبَھر نَہِیں ہوتے

گائے کو اپنے سینگ بھاری نہیں ہوتے ، انسان کو اپنی اہل و عیال بُوجھ محسوس نہیں ہوتے.

شاخ دار سِینگ

خاص قسم کا سینگ جو شمالی امریکہ کے ہرنوں میں پایا جاتا ہے ، کھوکھلے سینگ کے برعکس اس سینگ کے خول سے دو یا تین شاخیں نکلتی ہیں اور یہ ہر سال مکمل طور پر اکھڑ جاتا ہے اور پرانے کی جگہ نیا خول پیدا ہوتا ہے.

نَئے نَئے سانگ لانا

نئے نئے روپ بدل کر ظاہر ہونا ؛ نئے نئے رنگ دکھانا ۔

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

سَنگِ اَسْوَد

وہ سیاہ پتّھر جو کعبۃ اللہ کی دیوار میں نصب ہے، حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعٰیل علیہم السلام نے تعمیرِ کعبہ کے وقت اسے نصب کیا تھا، حج کے زمانے میں طواف اسی مقام سے شروع کیا جاتا ہے اور طواف کے شروع یا ختم پر اسے بوسہ دیا جاتا ہے یا اسے چھو کر ہاتھ کو چوم لیا جاتا ہے، حجر اسود

یَک سَنگ و دو کُلاغ

ایک تدبیر سے دو مقصد حاصل ہونا .

سِینگ کی مَکّھی

ایک مکَھی جو عموماً جانور کے سِین٘گ کی جڑ میں بیٹھ کر خُون چُوستی ہے .

sing-song کے لیے اردو الفاظ

sing-song

ˈsɪŋ.sɒŋ

sing-song کے اردو معانی

صفت

  • ((ماضی و ماضیہ sing-songed))
  • بے کیف (لحن) اُکتاہٹ بھرا، روں روں ریں ریں کرتا (گانا یا آواز).

اسم

  • بے کیف، یکساں، اُکتانے والا انداز۔.
  • شوقیہ گانے والوں کی محفل۔.

فعل

  • یکساں بے کیف لحن میں گانا۔.

sing-song के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ((माज़ी-ओ-माज़िया sing-songed)
  • बे कैफ़ (लिहिन) उकताहट भरा, रों रों रें रें करता (गाना या आवाज़)

संज्ञा

  • बे कैफ़, यकसाँ, उकताने वाला अंदाज़।
  • शौकिया गाने वालों की महफ़िल।

क्रिया

  • यकसाँ बे कैफ़ लिहिन में गाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sing-song)

نام

ای-میل

تبصرہ

sing-song

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone