تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا کے معانیدیکھیے
ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا
Tuk.De de de bachh.Daa paalaa, sii.ng le kar maaran aayaa•टुकड़े दे दे बछड़ा पाला, सींग ले कर मारन आया
نیز - ٹُکڑے دے کر بَچھڑا پالا، سِیْنگ لے کَر مارَن آیا, ٹکڑے دے دے کے بچھڑا پالا، سینگ لگے جب لے کر مارن آیا, ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِین٘گ لگے جب مارَن آیا
ضرب المثل
ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا کے اردو معانی
- ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے
- نیکی کے عوض بدی حاصل ہوتی ہے
- سخت احسان فراموشی یا ناشکری کرنے والے کو ملامت کے طور پر کہتے ہیں
English meaning of Tuk.De de de bachh.Daa paalaa, sii.ng le kar maaran aayaa
- good turn repaid by evil
टुकड़े दे दे बछड़ा पाला, सींग ले कर मारन आया के हिंदी अर्थ
- कपूत संतान, कृतघ्न अर्थात उपकार को भूल जाने वाला व्यक्ति जो नेकी के बदले बदी करे
- नेकी के बदले बदी प्राप्त होती है
- अत्याधिक कृतघ्न अर्थात उपकार को भूल जाने वाले या आभार व्यक्त न करने वाले को भर्त्सना के तौर पर कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا)
ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔