تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ زاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ زاد کے معانیدیکھیے
سَنگ زاد کے اردو معانی
صفت، مذکر
- پتّھر کا جنا ہوا، سخت دل، پتّھر دل
شعر
وہ میرے ضبط کو ہر آن آزماتا رہا
میں سنگ زاد ہوں اس کو مگر پتہ کب تھا
گہرے سمندروں میں بھی پتھر ملے مجھے
تھا میں گہر شناس مگر سنگ زاد تھا
شیرازۂ حیات بکھر جائے گا مرا
اے سنگ زاد شیشۂ عہد وفا نہ توڑ
English meaning of sa.ng-zaad
Adjective, Masculine
- born of stone, heartless, stone-heart
संग-ज़ाद के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- पत्थर का जना हुआ, सख़्त-दिल, पत्थर-दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ زاد)
سَنگ زاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔