تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمُنْد" کے متعقلہ نتائج

سَمُنْد

سمندر، بحر

سَمُنْدَر

بحر، ساگر

سَمُنْدَری

سمندر سے منسوب یا متعلق، سمندر کا، بحری، جو سمندر میں پیدا ہوا ہو

سَمُنْد سوک

شورہ ، سمندری نمک (دوا میں مستعمل).

سَمُنْدَری بِیْمَہ

بحری جہاز سے متعلق بیمہ

سَمُنْدَر پَھل

ایک قسم کا پھل جو ہلیلۂ سیاہ سے بڑا چار پہلو اور سُرخ رنگ کا ہوتا ہے ، پرانا ہونے پر اس کا رنگ سیاہ ہو جاتا ہے ، بطور دوا مستعمل.

سَمُنْدَر سوکھ

سیاہ رنگ کے چکنے تخم کو رائی کے دانوں سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ، مُغلّظِ منی اور مُسَکّن ہیں.

سَمُنْدَر سَوش

سَمُنْدَر پھین

سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے ، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے . بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے ، کف دریا ، زیدالبحر.

سَمُنْدَر کھار

طب: شنکھیا، ہرتال، آرسینک

سَمُنْدَر جھاگ

سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے، کف دریا، زیدالبحر

سَمُنْدَر پُلاؤ

پلاؤ کی ایک قسم

سَمُنْدَری سَفَر

سَمُنْدَری حَیات

سَمُنْدَر بِلونا

بہت تلاش و جستجو کرنا. (کنایۃً) بہت رونا .

سَمُنْدَری گھوڑا

ایک چھوٹی مچھلی جس کا سر گھوڑے کے سر سے مشابہ ہوتا ہے، دریائی گھوڑا

سَمُنْدَری ڈاکُو

بحری قزّاق، بحری جہاز میں آکر ڈاکا ڈالنے والا، بحری جہاز کو لوٹنے والا

سَمُنْدَر پار جانا

ولایت یا کسی اور ملک کو جانا جس میں سفر سمندر کا ہو

سَمُنْدَر پار اُتارْنا

کالے پانی بھیجنا ، عبور دریائے شور کرنا ، جلا وطن کرنا (انگریزوں کے زمانے کی ایک سزا).

سَمُنْدَر سوکھ کو دَریا کیا

بڑے مال مارنے والے کو تھوڑے نفع کی پروا نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُنْد کے معانیدیکھیے

سَمُنْد

samundसमुंद

وزن : 121

سَمُنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمندر، بحر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of samund

Noun, Masculine

  • a sea

समुंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समंद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمُنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمُنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone