تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمُنْدَر جھاگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُنْدَر جھاگ کے معانیدیکھیے
سَمُنْدَر جھاگ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے، کف دریا، زیدالبحر
English meaning of samundar-jhaag
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- dorsal scale or bone of the cuttlefish
समुंदर-झाग के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- समुद्र का झाग जो किनारों पर जम कर सूख जाता है, यह आटे में ख़मीर या कवक पैदा करने और दवाओं में प्रयोग होता है, कुछ लोगों का विचार है कि यह वास्तव में एक प्रकार की मछली की पीठ के ऊपर की हड्डी है, समुद्र का फेन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمُنْدَر جھاگ)
سَمُنْدَر جھاگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔