تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِل و دِق" کے متعقلہ نتائج

صِل

(تجوید) صل ایسے وصل کی علامت ہے کہ ترک کرنا اُس کا بہتر ہے اور وقف اس پر احسن ہے.

sill

سل، سلی ، پتھر، دھات یا لکڑی کا تختہ جو کھڑکی یا دہلیز میں لگایا جاتا ہے۔.

ثِیل

ایک روئیدگی ہے شاخیں اس کی گرہ دار ہوتی ہیں اور زمین پر پھیلی ہوتی ہیں پتے چوڑے نل کے پتوں سے چھوٹے تیز اور سخت کناروں کے ہوتے ہیں تمام چوپائے اس کو چرتے ہیں

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلْسِلا

رک : سلسلہ ، زنجیر ؛ تعلق.

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

سِلْسِلے

سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

صِلا

انعام، بخشش، اجر

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

سِلتا

stitched, sewed

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سِلْیا

سل کا نہایت چھوٹا ٹکڑا یا کنکر ، کنکر کی ایک قسم .

صِلایَہ

پتّھر، سل بٹّہ، کھرل

صِلے

صلہ کی جمع حالت

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

سلاؤں

get sewn/stitched

سِلاح

ہتھیار، آلاتِ جنگ

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

سِلَح

سلاح، اسلحہ، ہتھیار، آلات حرب

سَیل

پانی کا تیز بہاؤ، سیلاب، طُغیانی، بہاؤ

sail

بادبان

سِل بَٹَّہ

مسالا پیسنے کا مسطع پتّھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر .

سِل رَہا

(سنگ تراشی) سل بٹے اور چکی کے پاٹ ٹاکنے یا ٹاچنے والا، مزدور، ٹکّیا، ناچیا، ٹانچیا

سِل لوہڑا

رک : سِل لوڑھا .

سِل بَٹّا

پتھر کا ایسا چھوٹا مربع نما ٹکڑا جس پر مسالہ وغیرہ پیسا جاتا ہے، سل پر پیسنے کا لوڑھا

سِل ہارا

سِل رہا ، ٹکیّا .

سِل رَہائی

(سنگ تراشی) سِل کی صاف، ہموار اور چکنی سطح کو کھردرا کرنا نیز اس کام کی اجرت

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

سَل

باہر کھینچنے کا عمل (خصوصاً تلوار کو نیام سے باہر کھینچنا)، ایک چیز جس میں سے دوسری چیز کا آہستہ آہستہ نکالنا، سونتنا

sal

نمک

صَلْع

बालों का एक रोग, गंज।।

shell

چھِلْکا

سِل و دِق

رک : سِل .

سِل عامَّـہ حاد

(طب) ایک بیماری جو سِل کے جراثیم کے خُون میں شامل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے پھیپھڑوں کے علاوہ دوسرے اعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں .

silly

بَچْکانہ

shill

شمالی امریکا گاہکوں کو گھیرنے پر مامور نجی ملازم یا ایجنٹ ۔.

shall

:shall اور will کی بابت خاصی الجھن پائی جا تی ہے۔ فصیح معیاری انگریزی کا اصول ہے کہ مستقبل کی با بت shall متکلم( I یا we ) کے لیے بولا جائے گا اور will حاضرو غائب کے لیے (یعنیyou, he, she, it, they ) م:I shall be late میں دیر سے آئوں گا؛She will not be there وہ وہاں نہیں ہو گی ۔ غیر رسمی گفتگومیں I will اور we will اکثر مستقبل کے لیے بولے جاتے ہیں۔ م: we will try to help ہم مدد کی کوشش کر ینگے،مگر بعض کو اس میں کلام ہے۔ اس کے بر عکس shall پُر تپاک گفتگو میں مقابل سے سوال کرتے وقت بولا جاتا ہے( دیکھیے معنی ۴ ) اور یہ سب کو قبول ہے، مضبوط ارادہ ظاہر کرنے کے لیے ،متکلم کے لیےwill اور حکم کے طور پر حاضر یا غائب کے لیے shall ۔ م :I will not tolerate this میں یہ گوارا نہیں کروں گا؛you shall go to school تم کو اسکول جانا ہو گا؛ Competitors shall arrive by 8 a.m. مقابلہ کرنے والے ۸ بجے تک آجائنیگے۔مگر عام طور پر shall بھی متکلم پر زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے (م:I shall have a new car مجھے ایک نئی گاڑی لینی ہے) اور will مخاطب کے لیے( م:you will go to bed early تم جلد سونے کے لیے لیٹو گے) یہ استعمال اب عام طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔.

سِلْ کاذِب

(طب) ایک بیماری جو گائے اور بھین٘سوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی اِنسانوں کو بھی یہ چُھوت لگ جاتی ہے یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلقہ سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روزبروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سِل جسم میں موجود نہیں ہوتا صرف ذبول و پزال کے لحاذ سے اس پر سل کا اِطلاق ہوتا ہے

سِلْعات

سلع (رک) کی جمع ، مسّے.

سِل لوڑھا

رک : سِل بٹّا ، پتّھر کا ایک چھوٹا پتّھر جو مسالے پیسنے کے کام آتا ہے .

سِلِ عامَّہ

(طِب) بعض اقوات سِل کے جراثیم تمام بدن کے اندر پھوٹ پڑتے ہیں اور وہ ایسے قوی اور موذی ہوتے ہیں کہ جسم میں ان کا انتشار کسی صورت میں رک نہیں سکتا .

سِلِ رِبَوی

سِل ، پھیپھڑے کی سِل جو دیگر تمام اقسام کی سِل کی نسبت بکثرت واقع ہوتی ہے .

سِل بَٹـا ہونا

اُوپر تلے ہونا (بطور پھبتی) ؛ مجامعت کی حالت میں ہونا ، ہمبستر ہونا.

سِلوا

get stitched

سِلْوائی

سِلْوانے کی اُجرت یا کام، کپڑا سلنے کی اجرت، سلوائی

سِلْقی

سِلْق (رک) سے منسوب یا متعلق ، سیاہی مائل سبز ، چُقندر کے پتّے کے مُشابہ رنگت کا .

سِلّا

ایک قِسم کی چڑیا یا چڑا، جس کا رن٘گ خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے، گلا گھٹنی

سِلَنْدھا

رک : سلندا ، چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی .

سِلّی

سل کی تصغیر، چھوٹی سل

سَلْوَٹَیں

سلوٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

silky

چِکْنا

سِلِیکائی

سِلیکا (رک) سے منسوب ، وہ چیز جس میں سلیکا ہو .

sild

خار ماہی کا بچہ خصوصاً شمالی یورپ کے سمندروں کا۔.

سِلَنْدا

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

silvery

بُرَّاق

silhouette

آدھا چہرا

سِلْوَری

نُقرئی ، چان٘دی کی طرح سفید ، چاندی کا سا ، چمکدار ؛ دودھیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِل و دِق کے معانیدیکھیے

سِل و دِق

sil-o-diqसिल-ओ-दिक़

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِل و دِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : سِل .

Urdu meaning of sil-o-diq

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha sall

English meaning of sil-o-diq

Noun, Masculine

  • galloping consumption

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِل و دِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِل و دِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone