تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِلْسِلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلے کے معانیدیکھیے
سِلْسِلے کے اردو معانی
- سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
شعر
سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ
ہم لوگ بھی فقیر اسی سلسلے کے ہیں
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
حیرتوں کے سلسلے سوز نہاں تک آ گئے
ہم نظر تک چاہتے تھے تم تو جاں تک آ گئے
English meaning of silsile
- chain, series, succession
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِلْسِلے)
سِلْسِلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔