تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیوَن" کے متعقلہ نتائج

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْیَہ گَر

بخیہ کرنے والا، سینے والا

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیوَن کے معانیدیکھیے

سِیوَن

siivanसीवन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: حیوانیات اخبار نباتیات جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِیوَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑے کے دو ٹکڑوں کو سوئی ناکے سے ٹانکے لگاکر جوڑنے کا عمل، سلائی، ڈوب ٹانکا
  • عمل جراحی کے ذریعے بچے کی پیدائش کے بعد رحم اور بطن مادر کی خصوصی سلائی
  • آلہۂ تناسل کے نچلے حصے میں گوشت یا کھال کا جوڑ جو دونوں خصیوں کے درمیان ہوتا ہوا مقعد تک پہنچا ایک لکیر کا نشان محسوس ہوتا ہے
  • دو حِصوں کے سامنے کی جگہ، درز، جوڑ
  • (نباتیات) پھل پھول یا شاخ کا جوڑ
  • (حیوانیات) جسم میں رگ پٹھوں کے ذریعہ ایک دوسرے کا جڑا ہونا
  • گاؤں کی حد

Urdu meaning of siivan

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De ke do Tuk.Do.n ko so.ii naake se Taa.nke lagaakar jo.Dne ka amal, silaa.ii, Duub Taankaa
  • amal jarraahii ke zariiye bachche kii paidaa.ish ke baad rahm aur batan-e-maadar kii Khusuusii silaa.ii
  • aalhaa-e-tanaasul ke nichle hisse me.n gosht ya khaal ka jo.D jo dono.n khusiyo.n ke daramyaan hotaa hu.a maqad tak pahunchaa ek lakiir ka nishaan mahsuus hotaa hai
  • do hisso.n ke saamne kii jagah, darz, jo.D
  • (nabaatiiyaat) phal phuul ya shaaKh ka jo.D
  • (haiv inyaat) jism me.n rag paTTho.n ke zariiyaa ek duusre ka ju.Daa honaa
  • gaanv kii had

English meaning of siivan

Noun, Masculine

  • seven, stitching, service

सीवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • १. सीने का काम

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिलाई का काम; सिलाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْیَہ گَر

بخیہ کرنے والا، سینے والا

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone