تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْیَہ" کے متعقلہ نتائج

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْیَہ گَر

بخیہ کرنے والا، سینے والا

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْیَہ کے معانیدیکھیے

بَخْیَہ

baKHyaबख़या

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَخْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا
  • جمع پون٘جی، بساط

Urdu meaning of baKHya

  • Roman
  • Urdu

  • silaa.ii, muqarrar tariiqe se dohraa aur chhoTaa Taankaa
  • jamaa puunjii, bisaat

English meaning of baKHya

Noun, Masculine

  • simple stitching, sewing with long stitches, tacking
  • capacity, resources, means

बख़या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोहरे टाँके वाली सिलाई, एक प्रकार की महीन और मज़बूत सिलाई, सिला हुआ कपड़ा, सीवन, दोहरा टांका
  • जमा पूंजी, क्षमता

بَخْیَہ کے متضادات

بَخْیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْیَہ گَر

بخیہ کرنے والا، سینے والا

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone