تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیلا" کے متعقلہ نتائج

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

تاب و تَعَب

بے تابی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیلا کے معانیدیکھیے

سِیلا

siilaaसीला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری کنایۃً

سِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

صفت

  • ٹھنڈا، (کنایتہََ) نرم، پُرامن، نرم مزاج و خوش اخلاق

صفت

  • گیلا، بِھیگا ہوا، نم، تر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of siilaa

Adjective

  • damp, moist
  • wet

सीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़सल कट चुकने के बाद खेत में बचे और बिखरे हुए अनाज के दाने
  • खेत में गिरे हुए अनाज के दानों को बीनने की वृत्ति

विशेषण

  • (सांकेतिक) सौम्य, शांत, सरल

विशेषण

  • गीला, भीगा हुआ, नम, तर

سِیلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone