تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھا" کے متعقلہ نتائج

پَہُنچ

رسائی، باریابی

پَہُنْچی

۔دیکھو پہنچی

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پَہُنچْنا

۱. رک : پہن٘چنا .

پَہُنچ سے دَور

پَہُنچ سے باہَر

پَہُنچا پکڑنا

(کشتی) ایک قسم کی زور آزمائی جس میں ایک آدمی دوسرے کی کلائی دونوں ہاتھوں سے مضبوط پکڑتا ہے اور دوسرا چھڑاتا ہے اگر وہ چھڑالے تو جیت جاتا ہے ورنہ ہار جاتا ہے، کلائی کو گرفت میں لینا

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پَہُنچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْنا

کسی کے رعائتی برتاؤ سے غلط فائدہ اٹھانا .

پَہُنچا ہُوا

۱. خدا رسیدہ ، برگزیدہ .

پَہُنچانْہار

پہن٘چانے والا .

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

مَنزِل پَر پَہُنْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

گود میں پَہُنچ جانا

نہایت فریب ہوجانا ، کسی کا پروردہ بن جانا ، حاشیہ بردار بن جانا.

دُھر دَرگاہوں پَہُنچ گَیا

جہاں جانا تھا جا پہنچا، جو کرنا تھا وہ کرلیا .

مِعْراج کو پَہُنچ جانا

نہایت بلند مرتبہ ہو جانا ، انتہائی ترقی پر ہونا ۔

ہَفْت آسْمان پَر پَہُنچ جانا

انتہائی بلندیوں پر پہنچ جانا ، عروج پر ہونا ۔

دِماغ آسْمان پَر پَہُنچ جانا

مغرور ہو جانا، خود پسند ہو جانا، بِگڑ جانا.

تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے

بہت گرے، بہت تنزل ہوا، تریتا کے دور میں پہنچ گئے یعنی بہت ایماندار اور سچے بن گئے

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

پُوچْھتے پُوچْھتے دِلّی پَہُنچ جاتے ہیں

جستجو سے مقصد حاصل ہوتا ہے .

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچ جاؤں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

نَوبَت پَہُنچ جانا

حالت کو پہنچنا ، صورت ِحال درپیش ہونا ، عالم ہونا ، کیفیت ہونا

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

کان تَک پَہُنْچ جانا

سُنا جانا ، خبر ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا کے معانیدیکھیے

سِیدھا

siidhaaसीधा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

سِیدھا کے اردو معانی

صفت

  • بھولا بھالا، نیک شریف، نیک اطورا، مسکین
  • سچّا مخلص کھرا
  • ٹھیک آسان ابہام سع پاک واضع
  • (عور) موافق مہربا ن حسب مرضی
  • براہ راست بغیر رُکے بغیر رکاوٹ کے بلا جھجک
  • دایاں (بایاں یا الٹا کی ضد)
  • راست، جس میں کجی نہ ہو (ٹیڑھے کا نقیض)
  • سامنے کا رُخ بالائی سطع اوپری حصّہ بیرونی رُخ ابرا
  • عمودی، استاد، عمود
  • غیرمتحرک جس میں ہلچل نہو ہموار سپاٹ

اسم، مذکر

  • بھوجن یا کھانا تیار کرلینے کی اشیاء، کھانے پینے کا سامان کچی خوارک (آٹا ، گھی، گڑ نمک، دال وغیرہ)، آزوقہ، سوکھی چیزیں

شعر

English meaning of siidhaa

Adjective

  • erect, linear,quiet, gentle, naive, innocent, manageable, docile, straightforward, in front, facing, positioned so as to face, right, correct, proper, straight, direct, simple, easy

Noun, Masculine

  • provision, undressed victuals

Adverb

  • directly

सीधा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सच्चा मुख़लिस खरा
  • सज्जन, शरीफ़, खरा, सरल, आसान, स्पष्ट दाहिनी ओर, डायरेक्ट
  • ठीक आसान इबहाम सा पाक वाज़े
  • जो ठीक एक ही ओर प्रवृत्त हो, जो ठीक लक्ष्य की ओर हो, जैसे-सीधा निशाना मुहा०-सीधी सुनाना, साफ साफ कहना खरी बात कहना
  • जो बिना घूमे, झुके या मुड़े कुछ दूर तक किसी एक ही ओर चला गया हो, जिसमें फेर या घुमाव न हो। सरल। ऋज। ' टेढ़ा ' का विपर्याय, जैसे-सीधी लकड़ी, सीधा रास्ता
  • (अविर) मुवाफ़िक़ मेहरबान हसब मर्ज़ी
  • अमूदी, उस्ताद, अमूद
  • ग़ैर मुतहर्रिक जिस में हलचल नहू हमवार स्पाट
  • जो टेढ़ा न हो, सरल, ऋजु
  • दायां (बायां या उल्टा की ज़िद)
  • बराह-ए-रास्त बगै़र रुके बगै़र रुकावट के बला झिजक
  • भोला भाला, नेक शरीफ़, नेक इतवरा मिस्कीन
  • रास्त, जिस में कजी ना हो (टेढ़े का नक़ीज़)
  • सामने का रुख़ बालाई सत्ता ऊपरी हिस्सा बैरूनी रुख़ अबरा
  • जिसमें कपट न हो, निश्छल
  • शांत, सुशील
  • सुगम, आसान
  • अनुकूल
  • भोला-भाला
  • दाहिना, दक्षिण
  • प्रत्यक्ष

سِیدھا کے مترادفات

سِیدھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone