تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِگاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِگاف کے معانیدیکھیے
شِگاف کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- شگاف دیا ہوا، پھٹا ہوا، زخمی، درز، دراڑ، دراز، جھری ، دو چیزوں کا درمیانی تنگ فاصلہ
- مرکبات میں عموماً جزو آخر کے طور پر، پھاڑنے والا، چیرنے والا کے معنوں میں مستعمل ہے، جیسے خارا شگاف، زہرہ شگاف وغیرہ
- مانگ، سر کے بالوں کی بالکل وسط یا قدرے ہٹ کر آڑی مانگ کے ذریعہ تقسیم
- (خیّاطی) مشین کی سوئی کے گرد ایک گول کانٹا جس میں تاگہ گزار کر سوئی میں ڈالا جاتا ہے
- (کنایۃً) خامی، نقص، کمی
- (کیمیا) انشقاق، انفلاق، شورہ، نمک وغیرہ یا کسی الکلی کا بیچ سے دو ٹکڑے ہونا، بال پڑنا
- چِراؤ جو قلم میں دیتے ہیں، وہ خط جو قلم میں ڈالتے ہیں
- چیرا (جو زخم کو صاف کرنے یا خون نکالنے کے لیے دیا جائے) نشتر لگانے کا عمل
- زخم
- قطار میں کھڑے ہونے والوں کے درمیان فاصلہ ، خالی جگہ ، دوری
- کنگھا یا کنگھی کے دندانوں کا فاصلہ.
شعر
شاید مری نگاہ میں کوئی شگاف تھا
ورنہ اداس رات کا چہرہ تو صاف تھا
جس دن مری جبیں کسی دہلیز پر جھکے
اس دن خدا شگاف مرے سر میں ڈال دے
میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا
پھر اس چٹان میں اک پھول نے شگاف کیا
English meaning of shigaaf
Noun, Masculine, Suffix
- crack, fissure, split, cleft, crevice
- flaw, slit, rent
- splitter, one that splits
- breach
- surgical cut made in skin or flesh, incision
शिगाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- दरार, झिरी, क्रैक
- किसी वस्तु आदि के फटने पर बीच में पड़ने वाली दरार, ख़ाली जगह, दरज़
- दराज़, दरार, दर्ज़, (प्रत्य.) दरार डालनेवाला, जैसे-‘खाराशिगाफ़' पत्थर में दरार डालनेवाला।
- मुरक्कबात में उमूमन जुज़ु आख़िर के तौर पर, फाड़ने वाला, चीरने वाला के माअनों में मुस्तामल है, जैसे : ख़ारा शिगाफ़, ज़ुहराशिगाफ़ वग़ैरा
- शिगाफ़ दिया हुआ, फटा हुआ, ज़ख़मी
- छिद्र; रंध्र; छेद
- लेखनी आदि के बीच दिया जाने वाला चीरा
- (चिकित्सा) उपचार के उद्देश्य से लगाया जाने वाला चीरा।
شِگاف کے مترادفات
شِگاف کے قافیہ الفاظ
شِگاف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِگاف)
شِگاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔