تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر" کے متعقلہ نتائج

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر کے معانیدیکھیے

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

puuchh le ro kar, aa.Daa de ha.ns karपूछ ले रो कर, आड़ा दे हँस कर

نیز - رو کے پوچھ لے، ہنس کے اڑا دے

ضرب المثل

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر کے اردو معانی

  • کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا
  • ایسے دھوکے باز شخص کے لیے کہا جاتا ہے جو خوشامد کر کے ہمدردی دکھا کر کسی کے دل کا راز جان لے اور پھر اس کی ہنسی اڑاتا پھرے
  • غدا ر دوست کے متعلق کہتے ہیں

पूछ ले रो कर, आड़ा दे हँस कर के हिंदी अर्थ

  • किसी का भेद चापलूसी एवं विंती करके मा'लूम कर लेना और फिर उस की हंसी उड़ाना
  • ऐसे धूर्त व्यक्ति के लिए कहा जाता है जो सहानुभूति दिखा कर किसी के मन का भेद जान ले और ततपश्चात उसकी हँसी उड़ाता फिरे
  • ग़द्दार दोस्त के संंबंध में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words