تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آڑا گُوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آڑا گُوڑا کے معانیدیکھیے
آڑا گُوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوڑا کرکٹ، خس وخاشاک
- (کھیل) گیڑیوں کے کھیل میں وہ بڑی اور وزنی گیڑی جو نشانہ لگانے کے لیے کھیل کے میدان میں بیچوں بیچ رکھ دی جاتی ہے
- (کھٹ بنا) موٹی رسی کا مضبوط بند جو پلنگ کے دو مخالف پایوں کے درمیان کان (کھونٹ) نکلنے کی روک کے لیے باندھا جائے
- آڑ گوڑ، فضلہ
आड़ा-गूड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कूड़ा-करकट, ख़सो- ख़ाशाक
- (खेल) गेड़ियों के खेल में वह भड़ी और भारी गेड़ी जो चिन्ह लगाने के लिए खेल के मैदान के मध्य रख दी जाती है
- (खाट बुनने वाला) मोटी रस्सी का सशक्त बाँध जो पलँग के दो पायों के मध्य कान (खुँट) निकलने की रोक के लिए बाँधा जाए
- आड़-गूड़, गंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آڑا گُوڑا)
آڑا گُوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔