تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر" کے متعقلہ نتائج

شیر بَکْری

لڑکوں کا ایک کھیل جو لکیریں کھینچ کر کھیلا جاتا ہے ، دو گوٹوں کو شیر اور باقی چند گوٹوں کو بکری کہتے ہیں

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

آج کل شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

آج کل بڑا انتظام ہے، کوئی کسی کو تکلیف نہیں دیتا، آج کل بڑا انصاف ہوتا ہے

بَکری اور شیر کا ایک گھاٹ پانی پِینا

عدل وانصاف کا دور دورہ ہونا حکومت کے عدل وانصاف کے باعث ظالموں کا اپنے ظلم و ستم سے باز آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر کے معانیدیکھیے

شیر

sherशेर

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

شیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
  • پرنالے کا منہ جو شیرکی شکل کا بنایا جاتا ہے

صفت

  • (مجازاً) بہادر، دلیر، نڈر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

Urdu meaning of sher

  • Roman
  • Urdu

  • ek qavii-ul-jussa halke piile rang ka darindaa jis ke jism par syaahii maa.il aa.Dii tirchhii dhaariyaa.n hotii hai.n is ke daa.nt aur panjo.n ke naaKhun lambe hote hain, beshatar eshiyaa ke janglo.n me.n paaya jaataa hai aur use jangal ka baadashaah kahte hain, shikaarii log haathii ya u.unche daraKht par baiTh kar is ka shikaar karte hain, baagh, asad, zaiGam
  • parnaale ka mu.nh jo sher kii shakl ka banaayaa jaataa hai
  • (majaazan) bahaadur, diler, niDar

English meaning of sher

Noun, Masculine

Adjective

  • (Metaphorically) a lion of a man, a brave man

शेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیر بَکْری

لڑکوں کا ایک کھیل جو لکیریں کھینچ کر کھیلا جاتا ہے ، دو گوٹوں کو شیر اور باقی چند گوٹوں کو بکری کہتے ہیں

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

آج کل شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

آج کل بڑا انتظام ہے، کوئی کسی کو تکلیف نہیں دیتا، آج کل بڑا انصاف ہوتا ہے

بَکری اور شیر کا ایک گھاٹ پانی پِینا

عدل وانصاف کا دور دورہ ہونا حکومت کے عدل وانصاف کے باعث ظالموں کا اپنے ظلم و ستم سے باز آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone