تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر دَہاں" کے متعقلہ نتائج

شیر دَہاں

شیر کے من٘ھ سے مشابہ شکل، جو کسی چیز مثلاً عصا، پیش قبض کڑے وغیرہ اور حوضوں یا پرنالوں وغیرہ کے دہانوں پر بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر دَہاں کے معانیدیکھیے

شیر دَہاں

sher-dahaa.nशेर-दहाँ

اصل: فارسی

وزن : 2112

شیر دَہاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر کے من٘ھ سے مشابہ شکل، جو کسی چیز مثلاً عصا، پیش قبض کڑے وغیرہ اور حوضوں یا پرنالوں وغیرہ کے دہانوں پر بناتے ہیں
  • وہ کڑا، حلقہ یا وہ کنگن، جن کے دونوں سروں پر شیر کا من٘ھ بنا ہوتا ہے
  • بڑے کلّے، جبڑے کا آدمی

صفت

  • وہ مکان، جو دروازے کی طرف عرض میں کم اور پیچھے کی طرف سے زیادہ ہو

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی بندوق

English meaning of sher-dahaa.n

Noun, Masculine

  • a cap shaped like a lion's mouth

शेर-दहाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसका मुँह शेर-जैसा हो, व्याघ्रमुख ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر دَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر دَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words