تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں کے معانیدیکھیے
شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں
sher bakrii ek ghaaT paanii piite hai.n•शेर बकरी एक घाट पानी पीते हैं
نیز - باگھ بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں
ضرب المثل
شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں کے اردو معانی
- نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے
- نہایت امن و انصاف کی حکومت ہے، سب سے ایک سا سلوک
- بہت امن چین ہے
- اچھی حکومت و انتظام کے لیے کہا جاتا ہے
English meaning of sher bakrii ek ghaaT paanii piite hai.n
- perfect peace prevails, there is perfect justice and peace
शेर बकरी एक घाट पानी पीते हैं के हिंदी अर्थ
- पूर्ण न्याय और शांति है, निहायत इंसाफ़ है, बड़े और छोटे के साथ समान व्यवहार किया जाता है
- अतियंत अम्न-ओ-शांती और न्याय का राज है, सबसे एक जैसा व्यवहार
- बहुत अमन-चैन है
- अच्छे शासन और प्रबंध के लिए कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں)
شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔