تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شرق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شرق کے معانیدیکھیے
شرق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مشرق، پورب
- چمک دمک، تابناکی، رخشندگی، تابش
- سرخ، لال، خونیں
- خورشید تاباں، چمک دار یا روشن سورج
- سورج کا غروب کے قریب ہونا
- اچھو نیز اچھو لگنا
شعر
پھر اڑ گئی اک آن میں سب حشمت و سب شان
لے شرق سے تا غرب لگا ہات تو پھر کیا
دھوپ ہے پھیلی ہوئی شرق سے تا غرب مگر
بانٹتا پھرتا ہے دنیا کو اجالا پاگل
کون سا شرق کس طرح کا غرب
کیا جنوب و شمال کی حیرت
English meaning of sharq
Noun, Masculine
- light, shining
- rising
- rising (of the sun)
- the east
शर्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पूरब, पूर्व, सूर्योदय का स्थान, मशरिक़
- उदयाचल, मश्रिक़
شرق کے قافیہ الفاظ
شرق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شرق)
شرق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔