تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَریف زادَہ" کے متعقلہ نتائج

عارِض

رخسار، گال

عارضَہ

مرض، بیماری، روگ

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

عارِضِ گُلْگُوں

گلابی گال

عارِضِ تابِنْدَہ

چمک دار گال، خوبصورت گال

عارِضُ الْمَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمّے فوج کی بھرتی ، تنظیم ، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی.

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

عارِضِ گُلْرَن٘گ

سرخ و سفید گال، گورے رخسار

عارِضِ پُر بَہار

خوبصورت گال

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

عارِضَۂ دِماغ

دماغی بیماری، ذہنی روگ

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خال عارض

اُلْفَتِ عارِضْ

آفْتابِ عارِض

بوسَۂ عارِض

آبِ عارِض

تابِ عارِض

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

مَرَضِ عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

تابِ عِتابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

آب و تابِ عارِض

اردو، انگلش اور ہندی میں شَریف زادَہ کے معانیدیکھیے

شَریف زادَہ

shariif-zaadaशरीफ़-ज़ादा

وزن : 12122

شَریف زادَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • شریف باپ کا بیٹا، نسلی طور پراعلیٰ خاندان کا، طبعاً نیک، بھلا مانس، نیک کردار، نیک چلن
  • لکھنؤ کے معاشرہ سے متاثر مرزا ہادی رسوار کی ایک کتاب کا نام

English meaning of shariif-zaada

Persian, Arabic - Adjective

  • born of nobility, blue-blooded son, scion of a noble family, of good family
  • a famous story written by Mirza Hadi Ruswa

शरीफ़-ज़ादा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • शरीफ़ का लड़का, आर्यपुत्र, कुल-पुरुष, शरीफ़ बाप का बेटा, भलामानस, नेक किरदार
  • लखनऊ संस्कृति पर लिखी मिर्ज़ा हादी रुस्वा की पुस्तक का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَریف زادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَریف زادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone