تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَحْنا" کے متعقلہ نتائج

شَحْنَہ

شہر کا محافظ (حکومت یا حاکم کی طرف سے)، کوتوال

شَحْنَۂ شَب

چوکیدار، نقب زن ؛ عاشق؛ قیدی.

شَحْنَۂ دَہْر

(کنایۃً) دُنیا.

شَحْنَۂ عَدْل

کوتوال

شَحْنَۂ نَجَف

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

شَحْنَۂ نَفَر

اونٹوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

شَحْنَۂ پِیل

ہاتھیوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

شَحْنَۂ مَنْڈی

بازار کا چودھری.

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کے بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کَر بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

عہدے یا منصب سے ہٹنے کے بعد وقعت نہیں رہتی

حاکِم کے تِین اَور شَحْنَہ کے نَو

اس وقت بولتے ہیں جب کسی حاکم کے متحت اس سے زیادہ رعیت کو لُوٹیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَحْنا کے معانیدیکھیے

شَحْنا

shahnaaशहना

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَحَنَ

  • Roman
  • Urdu

شَحْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفرت، دشمنی، مجازاً: لوہے کا ہتھیار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَہْنا

شہنائی، قسم باجا، سرنائی، الغوزہ، سرنا

Urdu meaning of shahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nafrat, dushmanii, majaaznah lohe ka hathiyaar

English meaning of shahnaa

Noun, Masculine

  • enmity, animosity, extreme hatred, Metaphorically: ironic weapon

शहना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नफ़रत, दुश्मनी, प्रतीकात्मक: लोहे का हथियार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَحْنَہ

شہر کا محافظ (حکومت یا حاکم کی طرف سے)، کوتوال

شَحْنَۂ شَب

چوکیدار، نقب زن ؛ عاشق؛ قیدی.

شَحْنَۂ دَہْر

(کنایۃً) دُنیا.

شَحْنَۂ عَدْل

کوتوال

شَحْنَۂ نَجَف

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

شَحْنَۂ نَفَر

اونٹوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

شَحْنَۂ پِیل

ہاتھیوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

شَحْنَۂ مَنْڈی

بازار کا چودھری.

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کے بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کَر بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

عہدے یا منصب سے ہٹنے کے بعد وقعت نہیں رہتی

حاکِم کے تِین اَور شَحْنَہ کے نَو

اس وقت بولتے ہیں جب کسی حاکم کے متحت اس سے زیادہ رعیت کو لُوٹیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَحْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَحْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone