تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَحْنَہ" کے متعقلہ نتائج

شَحْنَہ

شہر کا محافظ (حکومت یا حاکم کی طرف سے)، کوتوال

شَحْنَۂ شَب

چوکیدار، نقب زن ؛ عاشق؛ قیدی.

شَحْنَۂ دَہْر

(کنایۃً) دُنیا.

شَحْنَۂ نَجَف

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

شَحْنَۂ نَفَر

اونٹوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

شَحْنَۂ عَدْل

کوتوال

شَحْنَۂ پِیل

ہاتھیوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

شَحْنَۂ مَنْڈی

بازار کا چودھری.

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کَر بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کے بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

عہدے یا منصب سے ہٹنے کے بعد وقعت نہیں رہتی

حاکِم کے تِین اَور شَحْنَہ کے نَو

اس وقت بولتے ہیں جب کسی حاکم کے متحت اس سے زیادہ رعیت کو لُوٹیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَحْنَہ کے معانیدیکھیے

شَحْنَہ

shahnaशहना

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَحَنَ

شَحْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہر کا محافظ (حکومت یا حاکم کی طرف سے)، کوتوال
  • نگہبان، محافظ، چوکیدار، پاسبان، پولیس
  • سرائے کا ناظمِ اعلیٰ
  • محافظ جو کھیت کی حفاظت کرتا ہے
  • ایک راگ کا نام جس کے موجد خسرو بتائے جاتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَہْنا

شہنائی، قسم باجا، سرنائی، الغوزہ، سرنا

شعر

English meaning of shahna

Noun, Masculine

  • peon or servant of tax-collector
  • a body of guards, patrols, or police, (a town) with horsemen)
  • a viceroy, lieutenant, prefect
  • a superintendent or chief of the police
  • a watchman
  • a taxgatherer

शहना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोतवाल, नगर का संरक्षक, कर वसूल करने वाला
  • निगहबान, चौकीदार, पुलिस
  • खेतों एवं फ़सलों की रखवाली करने वाला व्यक्ति; शस्यरक्षक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَحْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَحْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words