تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَباب کے معانیدیکھیے
Roman
شَباب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن
مثال • فیض کا اساقی دیا دل کے تئین حب کا شرابطبع دیا ہو نسیم فہم کے گگل کوں شباب (۱۵۲۸ ، مشتاق بیدری (اُردو ، اکتوبر، ۱۹۵۰ء : ۴۰ )). تم بہشتی کر ندا آتا ہے سے خانہ میں تھے خوش طہورا مے تمی پیوو کہ ہے وقتِ شباب (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۳۸ ). کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شباب میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب (جوشؔ، دیوان)
- کسی شے کی عمدہ حالت، حسن
-
نقطۂ عروج، درجہ کمال، عروج کا زمانہ
مثال • اس سال فروری مہینے میں بھی سردی شباب پر ہے
- (تصوف) سرعت سیر کو کہتے ہیں اور مقامات پر تصفیہ باطن کو بھی نیز شباب سے مراد حد بلوغ کو پہنچنا ہے
- (موسیقی) ایران میں رائج ایک راگ
وضاحتی ویڈیو
شعر
میری نگاہ شوق بھی کچھ کم نہیں مگر
پھر بھی ترا شباب ترا ہی شباب ہے
طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھ
مرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھ
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
Urdu meaning of shabaab
Roman
- san baluuG se tiis ya chaaliis baras kii umr tak ka zamaana javaanii, joban
- kisii shaiy kii umdaa haalat, husn
- nuqta-e-uruuj, darja kamaal, uruuj ka zamaana
- (tasavvuf) sraat sair ko kahte hai.n aur muqaamaat par tasfiiyaa-e-baatin ko bhii niiz shabaab se muraad had baluuG ko pahunchnaa hai
- (muusiiqii) i.iraan me.n raa.ij ek raag
English meaning of shabaab
Noun, Masculine
- youthfulness, prime of manhood (supposed to be the state from sixteen to thirty-two), prime of life, youth
- the middle state of a thing in which it appears to be very pretty or graceful, much beautiful
-
acme, zenith
Example • Is saal February mahine mein bhi sardi shabab par hai
- (Mysticism) the purification of the inner soul and it also means to reaching maturity
- (Music) name of a note in Persian music
शबाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उठती जवानी, तरूणाई, युवाकाल, यौवनकाल, युवावस्था, जवानी, यौवन, तारुर्म्य, किसी वस्तु या भाव की उत्तम अवस्था
- किसी वस्तु की वह मध्य की अवस्था जिसमें वह बहुत अच्छा या सुंदर जान पड़े, बहुत अधिक सौंदर्य
-
चरम सीमा, शीर्षबिंदु
उदाहरण • इस साल फ़रवरी महीने में भी सर्दी शबाब पर है
- (तसव्वुफ़) अंतरआत्मा की शुद्धि को भी कहते हैं तथा इससे तात्पर्य परिपक्वता एवं प्रौढ़ता को पहुँचना भी है
- (संगीत) ईरान में प्रचलित एक राग
شَباب کے مترادفات
شَباب سے متعلق محاورے
شَباب سے متعلق کہاوتیں
شَباب کے قافیہ الفاظ
شَباب کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُم
گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ
سُم تاپ
(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔
سُم سُکڑا
(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔
سُم تَراش
(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .
سُمْعَہ
شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو
ثُمْںی
اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ، ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دور کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا تھا .
سُمَیرا
ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں
سُمِترا
راجا دشرتھ کی ایک بیو کا نام جو لچھمن اور شترو گھن کی ماتا تھیں، مارکنٖڈے رشی کی والدہ کا نام
sumo
بھاری پہلوانوں کے درمیان جاپانی کشتی جس میں جسم کا کوئی بھی حصّہ زمین سے چھو جائے (سوائے تلووں کے) تو ہار مانی جاتی ہے، ایک طرح کا ملاکھڑا۔.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtitaam
इख़्तिताम
.اِخ٘تِتام
finishing, completion
[ Natak ke ikhtitam par adakar aur adakara ki mulaaqaat huyi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaas
एहसास
.اِحْساس
feeling, perception, sensibility, sense
[ use kabhi yeh ehsaas na hua ki koi nek kaam kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-kaamyaab
ना-कामयाब
.نا کامیاب
unsuccessful, failed
[ Apni tamam koshish aur liyaqat ke bawajood kamyab na hua go abhi naa-kamyab bhi nahin kah sakte ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-muvaafaqat
ना-मुवाफ़क़त
.نا مُوافَقَت
disagreement, discordance
[ Na-muvafiqat kisi bhi kaam ko pechida bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuun kaa 'atiya
ख़ून का 'अतिया
.خُون کا عَطِیَہ
blood donation
[ Rahim ne aspatal jaa kar khoon ka atiya kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manzuurii
मंज़ूरी
.مَنظُوری
sanction, approval, permission
[ Hukoomat-e-hind ne is project ko shuru karne ki apni manzuri de di hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshiida
पोशीदा
.پوشِیدَہ
concealed, hidden, secret, covered, veiled
[ Poshida raaz sirf khuda janta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubii
ख़ूबी
.خُوبی
worth, merit, beauty
[ Achchhi khubi insan ka jauhar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vazaahat
वज़ाहत
.وَضاحَت
explanation, clarification, refinement
[ Is masla ko Maulana Room ne nihayat wazahat se likha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraadar
बरादर
.بَرادَر
brother
[ Bade bhai ka naam Shaharyar hai Faraz baradar-e-asghar hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَباب)
شَباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔