تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُم" کے متعقلہ نتائج

سُم

گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ

سُمْنَہ

۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.

سُمْچَہ

سُمْعَہ

شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

سُمْعی

رک : سُمعہ.

سُمانیٰ

بیٹر ، سلویٰ.

سُمْعَت

سُمعَہ

سُمہار

سُم خارَہ

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

سُم اَفْگَنْدَہ

سُمّاقِیَّہ

وہ غِذا جس میں سماق ڈالا گیا ہو.

سُم پَھٹا

(سالوتری) مویشیوں کی سُم کی بیماری جس میں سم پھٹ جاتے ہیں اور جان٘ور چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے .

سُمُو

بلندی، اُونچائی، عروج، رفعت

سُمَن

پھول، گُل

سُم دُم

بہت موٹا، بھاری بدن کا

سُمَد

سُمنا

سُمیل

شائستہ ، خوش اخلاق ، ملنسار.

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سُمْبا

توپ کی نالی صاف کرنے کا گز

سُمُکھ

اچھے یا خوبصورت چہرے والا، خوبرو، عالِم

سُمدَن

سُمْرَن

یاد، دھیان

سُمیلا

متناسب الاعضا ، سِڈول ، خوش اندام شخص.

سُمْبھی

سوراخ کرنے کا ایک اوزار، کیل جیسی نوک رکھنے والا اوزار

سُمیری

سمیری قوم سے منسوب ، سمیری قوم کا.

سُمْرِت

حافظہ ، یاد ، ذِکر.

سُمانی

سُمْبھا

رک : سمبا.

سُمُوم

زہر، خصوصاً وہ زہر جو جراثیم کے ذریعے جسم میں پہن٘چیں اور کسی خاص مرض کا باعث ہو

سُمُوط

بھاپ یا گرم پانی سے جلنا.

سُمُون

گھی ، مکھن ، چرنائیاں ، چربیات ، چکنی چیزیں.

سُمَیرا

ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں

سُمَنْسی

بڑے پھولوں والی چنبیلی.

سُمَرْنا

یاد کرنا، کسی نام یا وظیفہ کا ورد کرنا، مالا جپنا، سمرن پھیرنا، وظیفہ پڑھنا

سُمِترا

راجا دشرتھ کی ایک بیو کا نام جو لچھمن اور شترو گھن کی ماتا تھیں، مارکنٖڈے رشی کی والدہ کا نام

سُمَنْدْر

سُم دار

سُم رکھنے والا

سُم تاپ

(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔

سُمَرَنی

چھوٹی تسبیح، چھوٹی مالا، جسے بعض لوگ ہاتھ میں رکھتے ہیں اور بعض کلائی میں پہنتے ہیں

سُمْبیٹی

(عسکری) فوج کا وہ شخص جس کے ذمے توپوں کی نالیاں سمبے سے صاف کرنے کا کام ہو.

سُم ساز

مویشی کے نعل بنانے یا لگانے والا .

سُمّار

قِصّہ کہانی سُنانے والے ، داستان گو .

سُم لینا

گھوڑے کا ٹھوکر کھانا

سُمّاق

ایک تُرش پھل جو مسور کے دانے کی طرح ہوتا ہے، پہاڑی مازو (دواً مستعمل)

سُمْکھات

حُسن ، رعنائی ، دل کشی ، خندہ روئی ، جاذبیت.

سُم تَراش

(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .

سُم خارا

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

سُم سُکڑا

(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔

سُمَّئی

وہ کھو کھالا بان٘س جو ہل کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور جس میں سے بیج پڑتا ہے.

سُمُومِیّاتی

سُمُومِیّات (رک) سے متعلق یا منسوب.

سُمُومِیّات

زہروں سے متعلق علم ، سمیات ، ادویہ کی سمّی تاثیر (جب کہ انہیں اتنی زیادہ مقدار میں دیا جائے کہ وہ زندگی کو خطرے میں ڈال دیں) .

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

سُمیری خَط

سمیری زبان کا رسم الخط جو تصاویر یا نشانات پر مشتمل ہوتا تھا.

سُمْرَن جَپْنا

بار بار کسی کا نام لینا ، ورد کرنا ، وظیفہ پڑھنا.

سُمْرَن اُٹھانا

قسم کھانا ، تسبیح یا سمرن ہاتھ میں لے کر قسم کھانا.

سُمْبا ٹھوکْنا

توپ کے پیالے کا مُن٘ھ کیل ٹھون٘ک کر بند کر دینا ، رنجک کے سُوراخ میں کیل ٹھون٘ک دینا.

سُمْرَن پھیرنا

تسبیح پھیرنا، مالا جپنا، ورد کرنا، وظیفہ پڑھنا

سُمْرَن پِھرانا

تسبیح پھیرنا.

اَفْگَندَہ سُم

لاچار، دکھی، چلنے پھرنے میں مجبور

اردو، انگلش اور ہندی میں سُم کے معانیدیکھیے

سُم

sumसुम

سُم کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پھول
  • چاند
  • آسمان، فلک
  • کافور، کپور

ہندی - اسم، مذکر، دیگر

  • ایک درخت جس پر ریشم کے کیڑے پالے جاتے ہیں اور یہ درخت آسام میں پایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sum

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

Hindi - Noun, Masculine, Other

  • a type of tree which is found in Assam on which silkworms are breed

सुम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोडे, गधे और ख़च्चर का पैर जो कठोर होता है और बीच में से चिरा या फटा हुआ नहीं होता (जो बीच में से चिरा हुआ होता है उसे खुर कहते हैं जैसे गाय, भैंस और भेड़, बिक्री आदि का), घोड़े या गधे का पाँव, घोड़े की टाप, टाप

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य

  • एक प्रकार का पेड़ जो आसाम में होता है और जिसपर 'मूँगा' (रेशम) के कीड़े पाले जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words