تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sumo" کے متعقلہ نتائج
sumo کے لیے اردو الفاظ
sumo کے اردو معانی
اسم
- بھاری پہلوانوں کے درمیان جاپانی کشتی جس میں جسم کا کوئی بھی حصّہ زمین سے چھو جائے (سوائے تلووں کے) تو ہار مانی جاتی ہے، ایک طرح کا ملاکھڑا۔.
sumo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भारी पहलवानों के दरमयान जापानी कशती जिस में जिस्म का कोई भी हिस्सा ज़मीन से छू जाये (सिवाए तलवों के) तो हार मानी जाती है, एक तरह का मिला खड़ा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sumo
بھاری پہلوانوں کے درمیان جاپانی کشتی جس میں جسم کا کوئی بھی حصّہ زمین سے چھو جائے (سوائے تلووں کے) تو ہار مانی جاتی ہے، ایک طرح کا ملاکھڑا۔.
small-bore
چھوٹے دہانے کا (آتشیں ہتھیار)، بین الاقوامی اولمپک نشانہ بازی میں ۲۲ ء انچ (۶ء۵ ملی میٹر ) کا ۔.
smallpox
چیچک ، سیتلا،ایک متعدی یا چھوت کا مرض جس میں تیز بخار کے ساتھ جسم پر دانے نکل آتے ہیں او ر اپنے مستقل نشان چھوڑ جاتے ہیں مگر اب ۱۹۷۹ ء سے ٹیکے کی بدولت اس کا خاتمہ ہو گیا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sumo)
sumo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔