Search results
Saved words
Showing results for "youth"
Urdu words for youth
youth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जवानी
- नौ-'उम्री
- 'आलम-ए-शबाब
- कमसिनी
- नौजवान होने की हालत या सिफ़त
- नौजवानी
- कमसिनी और शबाब या बचपन और बुलूग़ के दरमियान ज़िंदगी का हिस्सा
- ख़ुर्द-साली
- लड़कपन
- 'उंफ़ुवान-ए-शबाब
- नौजवान फ़र्द, ख़ुसूसन नौजवान लड़का
- लड़का-बाला या नौ-'उम्र
- मजमू'ई तौर पर नौजवान लोग
youth کے اردو معانی
اسم
- جوانی
- نو عمری
- عالمِ شباب
- کمسنی
- نوجوان ہونے کی حالت یا صفت
- نوجوانی
- کمسنی اور شباب یا بچپن اور بلوغ کے درمیان زندگی کا حصہ
- خُرد سالی
- لڑکپن
- عنفوانِ شباب
- نوجوان فرد، خصوصاً نوجوان لڑکا
- لڑکا بالا یا نو عمر
- مجموعی طور پر نوجوان لوگ
Related searched words
youth credit
نوجوانوں کے لیے قرضہ: ایک واؤچر جو سولہ اور سترہ سال کے ان نوجوانوں کو جاری کیا جاتا ہے جو کل وقتی تعلیم حاصل نہ کررہے ہوں، اس واؤچر کو جز وقتی تعلیم و تربیت کے اخراجات پر استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے کوئی سند وغیرہ حاصل ہوجائے۔.
youth hostel
نوجوانوں کی اقامت گاہ، کوئی جگہ جہاں (بالخصوص نوجوان) چھٹیاں منانے والے بہت تھوڑا کرایہ دے کر رات گزار سکیں۔.
ye Thairii
یہ طے ہوا ، یہ فیصلہ ہوا ، یہ ارادہ تھا ،کسی بات کے کسی طرح طے ہو جانے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔
ye to honaa hii thaa
اس طرح تو ہونا ہی تھا، یہ طے تھا، ہم جانتے تھے اس طرح ہوگا، یہ تو ہونا ہی تھا آخر یہ شہر خالی بادشاہوں کی راجدھانی تو نہیں تھا
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (youth)
youth
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone