تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ فِراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ فِراق کے معانیدیکھیے
شَبِ فِراق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جدائی کی رات ، ہجر کی رات
شعر
شب فراق کچھ ایسا خیال یار رہا
کہ رات بھر دل غم دیدہ بے قرار رہا
میں تو شب فراق تھا تم ایک عمر تھی
پھر بھی زیادہ تم سے گزارہ گیا مجھے
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
English meaning of shab-e-firaaq
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the night of separation
शब-ए-फ़िराक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जुदाई की रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ فِراق)
شَبِ فِراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔