تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شام كے مُرْدے كو كَہاں تَک روئے شیوَن كَریں" کے متعقلہ نتائج

مُردے

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردے گَڑنا

مُردوں کا دفن ہونا ، کسی چیز کی کھپت ہونا۔

مُردے اوکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اُکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اٹھنا

مُردوں کا زندہ ہونا (قیامت کے دن)

مُردے جاگ پڑنا

مردوں کا زندہ ہونا ، نئی زندگی مل جانا ۔

مُردے اُچھل پڑنا

مُردوں کا زندہ ہو کر بیتاب ہو جانا، مُردوں کا زندہ ہو جانا

مُردے جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں کے ڈھیر پر رکھ کر جلانا

مُردے قَبروں سے نِکَل پَڑنا

مردوں کا دوبارہ زندہ ہو جانا ؛ بہت زیادہ شور و غل ہونا ۔

مُردے کا مال

وہ مال، جو کسی مردے کی ملکیت تھا، متروکہ، مال متروکہ

مُردے زِندَہ کَرنا

اپنی کرامت سے ُمردوں کو دوبارہ زندگی عطا کرنا ، حضرت عیسٰے ؑکا معجزہ بیان ہوتا ہے یا قیامت کے دن خدا ایسا کرے گا (شعراء نے معشوقوں کی صفت بھی بتائی ہے)

مُردے کو رونا

مرے ہوئے آدمی کا غم کرنا ، موت کے بعد کسی شخص کی اہمیت کا اعتراف کرنا یا تعریف کرنا ۔

مُردے پَہ رونا

مُردے کا ماتم کرنا ، ُمردے پر گریہ کرنا ، ماتم کرنا ، سیاپا کرنا ۔

مُردے سے شَرط باندھ کے سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

مُردے سے شَرْط باندھ کَر سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

مُردے پَر رونا

۔مردے کا ماتم کرنا۔؎

مُردے میں رُوح پُھونْکنا

مُردے کو زندہ کرنا ؛ پرانی یا بیکار چیز کو کارآمد کر دینا ۔

مُردے کی نِیند سونا

بہت غفلت کی نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

مُردے سے شَرط بَد کے سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

مُردے کو مارنا

مرے ہوئے کو مارنا ، کمزور کے خلاف طاقت کا استعمال کرنا ۔

مُردے جی اُٹھنا

مُردوں کا زندہ ہو جانا

مُردے میں جان آنا

۔کمزور کا توانا ہونا۔مجہول اور سست کا مستعد ہونا۔؎ ۔(فارسی میں میردہ تھا)مذکر۔چوبداروں کا سردار قاصدوں کا سردار۔؎

مُردے میں جان آنا

کمزور کا توانا ہونا ، مجہول اور سست کا مستعد ہو جانا ۔

مُردے کھود کَر نِکالنا

پرانی بات یا واقعے کو دھرانا ۔

مُردے کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنا ۔

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

مُردے کی گور پَہچاننا

دوسرے کی چالاکیوں اور دانو اور مکرو فریب کو اچھی طرح سمجھنا ، بہت ہوشیار ہونا

مُردے میں جان ڈالْنا

مردے کو زندہ کر دینا ، طبیب کا قریب المرگ مریض کو ٹھیک کر دینا ۔

مُردے کا مال ڈُھونْڈتے ہَیں

مفت کی یا ارزاں شے تلاش کرتے ہیں

مُردے کی گانْڈ میں لَگا دو تو اُٹھ بَیٹھے

سرخ مرچ کی تیزی اور ترش چیز کی شدت یا اثر وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

مُردے شُونی

مُردہ شو (رک) کی تانیث ، ُمردے نہلانے والی عورت ۔

مُردے کَفَن سے نِکَل جانا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

مُردے کَفَن سے نِکَل چَلنا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

مُردے کا مال نَہِیں ہے

مفت میں یا ارزاں نہ مل سکے گا

مُرْدے کو روئے بَیٹھ کَر، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

مُردے پَر تِین دِن بھاری

۔دیکھو قبر میں تین دن۔؎

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

مُردے آدَمی

کسی شخص کے لیے تحقیر یا بے تکلفی کے طور پر مستعمل ۔

مُردے کی گور پَہچانتا ہُوں

دوسرے کے داؤ فریب کو اچھی طرح سمجھتا ہوں

مُردے سے بَدتَر

بہت لاغر ، ازحد کمزور ، کمال ضعیف ۔

مُردے کی صُورَت ہو جانا

مُردوں جیسی حالت ہو جانا ، انتہائی کمزور و لاغر ہو جانا ۔

مُُرْدے کو روئے بَیٹھ کے، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

murderously

قاتلانہ طور پر

murderousness

سَفّاکی

murderous

قاتِلانَہ

murder

جان

murderess

قاتِلَہ

murdered

قَتِیل

murderer

خُونی

مَرڈَر

قتل ، قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروڑے

بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

مروڑی

بل دار نیز ٹیڑھا ، خم کھایا ہوا ۔

مُردہ سا پڑا رہنا

سست پڑا رہنا، مردے کی طرح بے حس پڑا رہنا

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ شُو لے جائیں

موت آئے ، دنیا سے جاتا رہے (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شام كے مُرْدے كو كَہاں تَک روئے شیوَن كَریں کے معانیدیکھیے

شام كے مُرْدے كو كَہاں تَک روئے شیوَن كَریں

shaam ke murde ko kahaa.n tak ro.e shevan kare.nशाम के मुर्दे को कहाँ तक रोए शेवन करें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شام كے مُرْدے كو كَہاں تَک روئے شیوَن كَریں کے اردو معانی

  • عمر بھر كے جھگڑے كی كہاں تک شكایت كی جائے ۔
  • ہندو اپنے مردے كو شام كو آگ نہیں دیتے، صبح چلاتے ہیں ۔

Urdu meaning of shaam ke murde ko kahaa.n tak ro.e shevan kare.n

  • Roman
  • Urdu

  • umr bhar ke jhag.De kii kahaa.n tak shikaayat kii jaaye
  • hinduu apne marde ko shaam ko aag nahii.n dete, subah chalaate hai.n

शाम के मुर्दे को कहाँ तक रोए शेवन करें के हिंदी अर्थ

  • हिंदू अपने मर्दे को शाम को आग नहीं देते, सुबह चलाते हैं
  • उम्र भर के झगड़े की कहाँ तक शिकायत की जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُردے

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردے گَڑنا

مُردوں کا دفن ہونا ، کسی چیز کی کھپت ہونا۔

مُردے اوکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اُکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اٹھنا

مُردوں کا زندہ ہونا (قیامت کے دن)

مُردے جاگ پڑنا

مردوں کا زندہ ہونا ، نئی زندگی مل جانا ۔

مُردے اُچھل پڑنا

مُردوں کا زندہ ہو کر بیتاب ہو جانا، مُردوں کا زندہ ہو جانا

مُردے جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں کے ڈھیر پر رکھ کر جلانا

مُردے قَبروں سے نِکَل پَڑنا

مردوں کا دوبارہ زندہ ہو جانا ؛ بہت زیادہ شور و غل ہونا ۔

مُردے کا مال

وہ مال، جو کسی مردے کی ملکیت تھا، متروکہ، مال متروکہ

مُردے زِندَہ کَرنا

اپنی کرامت سے ُمردوں کو دوبارہ زندگی عطا کرنا ، حضرت عیسٰے ؑکا معجزہ بیان ہوتا ہے یا قیامت کے دن خدا ایسا کرے گا (شعراء نے معشوقوں کی صفت بھی بتائی ہے)

مُردے کو رونا

مرے ہوئے آدمی کا غم کرنا ، موت کے بعد کسی شخص کی اہمیت کا اعتراف کرنا یا تعریف کرنا ۔

مُردے پَہ رونا

مُردے کا ماتم کرنا ، ُمردے پر گریہ کرنا ، ماتم کرنا ، سیاپا کرنا ۔

مُردے سے شَرط باندھ کے سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

مُردے سے شَرْط باندھ کَر سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

مُردے پَر رونا

۔مردے کا ماتم کرنا۔؎

مُردے میں رُوح پُھونْکنا

مُردے کو زندہ کرنا ؛ پرانی یا بیکار چیز کو کارآمد کر دینا ۔

مُردے کی نِیند سونا

بہت غفلت کی نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

مُردے سے شَرط بَد کے سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

مُردے کو مارنا

مرے ہوئے کو مارنا ، کمزور کے خلاف طاقت کا استعمال کرنا ۔

مُردے جی اُٹھنا

مُردوں کا زندہ ہو جانا

مُردے میں جان آنا

۔کمزور کا توانا ہونا۔مجہول اور سست کا مستعد ہونا۔؎ ۔(فارسی میں میردہ تھا)مذکر۔چوبداروں کا سردار قاصدوں کا سردار۔؎

مُردے میں جان آنا

کمزور کا توانا ہونا ، مجہول اور سست کا مستعد ہو جانا ۔

مُردے کھود کَر نِکالنا

پرانی بات یا واقعے کو دھرانا ۔

مُردے کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنا ۔

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

مُردے کی گور پَہچاننا

دوسرے کی چالاکیوں اور دانو اور مکرو فریب کو اچھی طرح سمجھنا ، بہت ہوشیار ہونا

مُردے میں جان ڈالْنا

مردے کو زندہ کر دینا ، طبیب کا قریب المرگ مریض کو ٹھیک کر دینا ۔

مُردے کا مال ڈُھونْڈتے ہَیں

مفت کی یا ارزاں شے تلاش کرتے ہیں

مُردے کی گانْڈ میں لَگا دو تو اُٹھ بَیٹھے

سرخ مرچ کی تیزی اور ترش چیز کی شدت یا اثر وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

مُردے شُونی

مُردہ شو (رک) کی تانیث ، ُمردے نہلانے والی عورت ۔

مُردے کَفَن سے نِکَل جانا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

مُردے کَفَن سے نِکَل چَلنا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

مُردے کا مال نَہِیں ہے

مفت میں یا ارزاں نہ مل سکے گا

مُرْدے کو روئے بَیٹھ کَر، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

مُردے پَر تِین دِن بھاری

۔دیکھو قبر میں تین دن۔؎

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

مُردے آدَمی

کسی شخص کے لیے تحقیر یا بے تکلفی کے طور پر مستعمل ۔

مُردے کی گور پَہچانتا ہُوں

دوسرے کے داؤ فریب کو اچھی طرح سمجھتا ہوں

مُردے سے بَدتَر

بہت لاغر ، ازحد کمزور ، کمال ضعیف ۔

مُردے کی صُورَت ہو جانا

مُردوں جیسی حالت ہو جانا ، انتہائی کمزور و لاغر ہو جانا ۔

مُُرْدے کو روئے بَیٹھ کے، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

murderously

قاتلانہ طور پر

murderousness

سَفّاکی

murderous

قاتِلانَہ

murder

جان

murderess

قاتِلَہ

murdered

قَتِیل

murderer

خُونی

مَرڈَر

قتل ، قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروڑے

بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

مروڑی

بل دار نیز ٹیڑھا ، خم کھایا ہوا ۔

مُردہ سا پڑا رہنا

سست پڑا رہنا، مردے کی طرح بے حس پڑا رہنا

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ شُو لے جائیں

موت آئے ، دنیا سے جاتا رہے (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شام كے مُرْدے كو كَہاں تَک روئے شیوَن كَریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شام كے مُرْدے كو كَہاں تَک روئے شیوَن كَریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone