تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردے کا مال" کے متعقلہ نتائج

مُردے کا مال

وہ مال، جو کسی مردے کی ملکیت تھا، متروکہ، مال متروکہ

مُردے کا مال نَہِیں ہے

مفت میں یا ارزاں نہ مل سکے گا

مُردے کا مال ڈُھونْڈتے ہَیں

مفت کی یا ارزاں شے تلاش کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردے کا مال کے معانیدیکھیے

مُردے کا مال

murde kaa maalमुर्दे का माल

مُردے کا مال کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ مال، جو کسی مردے کی ملکیت تھا، متروکہ، مال متروکہ
  • وہ مال، جس کا کوئی وارث نہ ہو، لاوارث ملکیت، لاوارثی مال
  • (مجازاً) وہ چیز، جو بلا قیمت مل جائے، مفت کا مال
  • (مجازاً) بہت ارزاں یا سستا فروخت ہونے والا مال، کم قیمت مال

English meaning of murde kaa maal

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • property or effects of a dead person
  • (metaphorical) a cheap bargain

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردے کا مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردے کا مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words