تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردے پَہ تِین دِن بھاری" کے متعقلہ نتائج

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

مُردے پَر تِین دِن بھاری

۔دیکھو قبر میں تین دن۔؎

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

مُوئے پَر تِین دِن بھاری

کہا جاتا ہے کہ مرُدے کی روح پر تین دن تکلیف رہتی ہے ، مردے سے تین دن تک اعمال کی پرسش ہوتی رہتی ہے ۔

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردے پَہ تِین دِن بھاری کے معانیدیکھیے

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

murde pe tiin din bhaariiमुर्दे पे तीन दिन भारी

مُردے پَہ تِین دِن بھاری کے اردو معانی

  • مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

मुर्दे पे तीन दिन भारी के हिंदी अर्थ

  • मुस्लमानों का अक़ीदा है कि ुमरदे से क़ब्र में तीन दिन तक सवाल-ओ-जवाब होते हैं और ये तीन दिन ुमरदे पर सख़्त गुज़रते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردے پَہ تِین دِن بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words