تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْو" کے متعقلہ نتائج

سَرْو

ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں

سَرْواہا

(عو) سر ، عورتیں غُصّے میں سر کی جگہ سرواہا کہہ دیتی ہیں .

سَرْواہ

پگڑی

سَرْو قَد

پورے قامت کے ساتھ استادہ (عموماً تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کے موقع پر مستعمل)

سَرْوا

کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَرْوَل

چوکھٹ کا بالائی حِصّہ ، چوکھٹ کے اُوپر کی لکڑی جس میں کواڑ کی بالائی چُول رہتی ہے.

سَرْوَن

کان

سَرْوَری

سرداری، قیادت، حکومت، بادشاہت، پیشوائی

سَرْو شوخ رَعْنا

سَرْویَر

سروے کرنے والا

سَرْوِ کوہی

ایک درخت جس کے پھل باقلا کے دانے کے برابر ہوتے ہیں، دواؤں میں مستعمل

سَرْوِ سَہِی

وہ سرو جو سیدھا کھڑا ہوتا ہے، وہ سرو جس کی شاخیں سیدھی اوپر کو چلی گئی ہوں

سَرْوالا

سان٘پ ، مراد : پھن رکھنے والا.

سَرْوال

شلوار

سَرْوِیس

رک : سروس ۔

سَرْو اَنْدام

خوش قامت، سرو قد، سرو کی طرح کا سیدھا اور لمبا

سَرْوِ چَمَن

سرو کا وہ درخت جو خود رو نہ ہو، سرو، سرو کا درخت، (استعارۃً) سجیلا محبوب، معشوق نیز قد معشوق

سَرْوے سَرْوا

کسی گھر، دفتر، تنظیم وغیرہ میں وہ شخص جسے ہر قسم کے کام کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے، مختار کل

سَرْوِ بَلَند

بلند قامت، سرو کی طرح سِیدھا قد رکھنے والا، معشوقِ دراز قد

سَرْوِ ناز

وہ سرو جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسری کی طرف مائل اور اُوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں ؛ (استعارۃً) خوش قامت محبوب .

سَرْوَرِ کَونَین

دونوں جہان کے سردار، سرورِ عالم، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا ان کا لقب

سَرْوِس سینْٹَر

سَرْوِس بُک

محکمے کے دفتر کی وہ کتاب جس میں مُلازم کی ملازمت ، چال چلن ، کارکردگی ، چُھٹیوں کی تفصیل اور ترقی وغیرہ کے متعلق باتیں درج ہوتی ہیں.

سَرْوِس ریکارْڈ

مُلازمت کا ریکارڈ ، نوکری سے متعلق تمام کوائف.

سَرْوِ آزاد

سرو کا درخت ، بے برگ و ثمر ہونے کی بنا پر آزاد کہلاتا ہے.

سَرْوِ بالا

بلند قامت، سرو کی طرح سِیدھا قد رکھنے والا، معشوقِ دراز قد

سَرْوِ رَواں

لچکدار سرو ، متحرک سرو, استعارۃً قامتِ معشوق

سَرْوِ چَماں

استعارۃً: وہ سرو قد محبوب جو ناز و تبخر سے کمر لچکا کے چلے، معشوق خوش قامت

سَرْوِس چَلْنا

ذرائع حمل و نقل (جہاز وغیرہ) یا اسرسال و ترسیل کا ایک مقرر وقت پر ایک مقام سے دوسرے مقام یا مقامات پر سامان یا مسافر کا لانا لے جانا.

سَرْوَرِ لَولاک

حدیث قدسی ”لولاک لَما خَلَقُت الافلاک“ کی طرف تلمیح ہے ، مراد : وجہ تخلیقِ عالم ، سرورِ عالمؐ.

سَرْوِ چَراغاں

چراغوں سے سجایا ہوا جھاڑ یا درخت، کانچ کا سرو سے مشابہت رکھتا ہوا شیشہ کا بنا جھاڑ جس میں موم بتیاں جلتی ہیں

سَرْوِ خِراماں

۱. چلتا پھرتا سرو ؛ استعارۃً) قامتِ محبوب ، خوش قامت معشوق.

سَرْوَرِ اَصْفیا

رک : سرورِ عالمؐ.

سَرْوَرِ سَرْوَراں

رک : سرورِ انبیاؐ.

سَرْوَرِ اَنْبِیا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو تمام نبیوں سے افضل ہیں ، نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْوَرِ کائِنات

(مراد) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

سَرْوِس کَمِیشَن

پبلک سروش کمیشن کی تخفیف.

سَرْوَر کِشْوَرِ رِسالَت

رک : سرورِ انبیاؐ.

مِصْرَع سَرْو

بے عیب مصرع جس میں کجی یا نقص نہ ہو، مصرع کا سرو کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

خَطِ سَرْو

(خُوشنویسی) ایک طرزِ تحریر جو باریک لکیروں سے مُقرَّہ اِشاروں میں سرو کے درخت کی شکل میں لِکھی جاتی ہے.

جَنگلی سَرْو

ایک جن٘گلی درخت جو دہلی میں ہوتا ہے، مہارکھ، اروا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْو کے معانیدیکھیے

سَرْو

sarvसर्व

وزن : 21

موضوعات: استعارتاً

سَرْو کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں
  • (استعارۃً) معشوق نیز قد معشوق
  • (تصوّف) عالم کون

شعر

English meaning of sarv

Arabic - Noun, Masculine

  • cypress
  • the cypress tree

सर्व के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध पेड़, सरो, जो सीधा और सुन्दर होता है।
  • कश्मीर, अफ़गानिस्तान और फ़ारस आदि पश्चिमी एशियाई क्षेत्रों में पाया जाने वाला एक सीधा छतनार पेड़ जो बगीचों में शोभा के लिए लगाया जाता है; बनझाऊ।

संस्कृत - विशेषण

  • आदि से अन्त तक
  • इतना अधिक ठंढा कि कंपकंपी होने लगे। जैसे सर्द हवा। मुहा०-सर्द हो जाना = मर जाना।
  • ढीला। शिथिल।
  • समस्त; सब; सारा; संपूर्ण; कुल
  • आदि से अंत तक; शुरू से आख़िर तक
  • सृष्टीय; वैश्विक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words