تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَروا" کے متعقلہ نتائج

سَروا

کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَروانا

مدح سرائی ، تعریف ، توصیف.

سَروا کَرنا

طرفداری کرنا .

سَروہی

(موسیقی) راگ کی ایک قسم، سروہی میں کیونکہ ترکیبیں ایسی اچھوتی اور نرالی رکھی گئی ہیں کہ ہر بار نئی معلوم ہوتی ہیں

سَروہی باندھے تو دو

جو چیز کسی کے لیے اِتنی ضروری ہو جتنی کہ سپاہی کے لیے میدانِ جن٘گ میں تلوار تو اسے وہ چیز بوقتِ ضرورت کام آنے کے لیے ایک کی جگہ دو رکھنا چاہیے (چونکہ سروہی اپنے لوہے کی خوبی کے سبب ۔۔۔ جھٹکے سے ٹوٹ جاتی ہے اس لیے یہ کہاوت بنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَروا کے معانیدیکھیے

سَروا

sarvaaसरवा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَروا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

Urdu meaning of sarvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii uthlaa piyaalaa ya rakaabii jo Dhakne kii jagah istimaal ho miTTii ka Dhaknaa

सरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई उथला प्याला या प्लेट जो ढकने की जगह प्रयोग हो मिट्टी का ढकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَروا

کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَروانا

مدح سرائی ، تعریف ، توصیف.

سَروا کَرنا

طرفداری کرنا .

سَروہی

(موسیقی) راگ کی ایک قسم، سروہی میں کیونکہ ترکیبیں ایسی اچھوتی اور نرالی رکھی گئی ہیں کہ ہر بار نئی معلوم ہوتی ہیں

سَروہی باندھے تو دو

جو چیز کسی کے لیے اِتنی ضروری ہو جتنی کہ سپاہی کے لیے میدانِ جن٘گ میں تلوار تو اسے وہ چیز بوقتِ ضرورت کام آنے کے لیے ایک کی جگہ دو رکھنا چاہیے (چونکہ سروہی اپنے لوہے کی خوبی کے سبب ۔۔۔ جھٹکے سے ٹوٹ جاتی ہے اس لیے یہ کہاوت بنی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone