تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ مَحفِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ مَحفِل کے معانیدیکھیے
سَرِ مَحفِل کے اردو معانی
فعل متعلق
- مجلس کے رُوبُرو، سب کے سامنے
شعر
اجازت ہو تو کہہ دوں قصۂ الفت سر محفل
مجھے کچھ تو فسانہ یاد ہے کچھ تم سنا دینا
یوں غیر سے بے باک اشارے سر محفل
کیا یہ مری ذلت ہی نہیں آپ کے نزدیک
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
English meaning of sar-e-mahfil
Adverb
- openly, in presence of everyone, at the party, in the gathering
सर-ए-महफ़िल के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सभी की उपस्थिति में, सब के सामने
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ مَحفِل)
سَرِ مَحفِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔