تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر دے دے مارنا" کے متعقلہ نتائج

سَر دے دے مارنا

بے چینی یا درد کی حالت میں بار بار پیشانی کو پٹکنا، تلملانا، بہت بے چین ہونا

مُنہ پَر دے مارنا

منھ پر مارنا ، کسی چیز کو پھینک کر منھ پر ضرب لگانا

ہاتھ دے دے مارنا

ہاتھ بار بار مارنا، ہاتھ پٹکنا

دے مارْنا

۱. پھینک دینا ، پٹکنا ، زور سے گِرانا.

آپ کو دے دے مارْنا

(غم یا تکلیف میں) پچھاڑیں کھانا، تڑپنا

رانوں پَر ہاتھ دے مارْنا

افسوس کرنا ، نہایت افسوس کرنا ، ماتم کرنا.

سَر دے پَٹَکْنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، افسوس کرنا

سر دے مارنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، بہت بے چین ہونا

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

گُھٹْنوں میں سَر دے لینا

سرنگوں ہونا ، شرمانا ، لاج کرنا .

ہاتھ میں دے روٹی اَور سَر پَر مارے جُوتی

(of someone very mean) gives alms and curses simultaneously

ڈُھڑ پَر اُٹھا کَر دے مارْنا

کُولے پر لاد کر گِرا دینا

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھا دے، زَبان ہی سَر کَٹوائے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی

ایسا کم ظرف ہے کہ اگر احسان کرتا ہے تو بار بار بتائے بغیر نہیں رہتا ، کم ظرف کا احسان برا ہوتا ہے

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

چور کی جورُو کونے میں سر دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر دے دے مارنا کے معانیدیکھیے

سَر دے دے مارنا

sar de-de maarnaaसर दे-दे मारना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر دے دے مارنا کے اردو معانی

  • بے چینی یا درد کی حالت میں بار بار پیشانی کو پٹکنا، تلملانا، بہت بے چین ہونا

Urdu meaning of sar de-de maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bechainii ya dard kii haalat me.n baar baar peshaanii ko paTaknaa, tilmilaanaa, bahut bechain honaa

English meaning of sar de-de maarnaa

  • to be desperate

सर दे-दे मारना के हिंदी अर्थ

  • बेचैनी या दर्द की हालत में बार-बार पेशानी को पटकना, तिलमिलाना, बहुत बेचैन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر دے دے مارنا

بے چینی یا درد کی حالت میں بار بار پیشانی کو پٹکنا، تلملانا، بہت بے چین ہونا

مُنہ پَر دے مارنا

منھ پر مارنا ، کسی چیز کو پھینک کر منھ پر ضرب لگانا

ہاتھ دے دے مارنا

ہاتھ بار بار مارنا، ہاتھ پٹکنا

دے مارْنا

۱. پھینک دینا ، پٹکنا ، زور سے گِرانا.

آپ کو دے دے مارْنا

(غم یا تکلیف میں) پچھاڑیں کھانا، تڑپنا

رانوں پَر ہاتھ دے مارْنا

افسوس کرنا ، نہایت افسوس کرنا ، ماتم کرنا.

سَر دے پَٹَکْنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، افسوس کرنا

سر دے مارنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، بہت بے چین ہونا

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

گُھٹْنوں میں سَر دے لینا

سرنگوں ہونا ، شرمانا ، لاج کرنا .

ہاتھ میں دے روٹی اَور سَر پَر مارے جُوتی

(of someone very mean) gives alms and curses simultaneously

ڈُھڑ پَر اُٹھا کَر دے مارْنا

کُولے پر لاد کر گِرا دینا

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھا دے، زَبان ہی سَر کَٹوائے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی

ایسا کم ظرف ہے کہ اگر احسان کرتا ہے تو بار بار بتائے بغیر نہیں رہتا ، کم ظرف کا احسان برا ہوتا ہے

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

چور کی جورُو کونے میں سر دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر دے دے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر دے دے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone