تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی

ایسا کم ظرف ہے کہ اگر احسان کرتا ہے تو بار بار بتائے بغیر نہیں رہتا ، کم ظرف کا احسان برا ہوتا ہے

ہاتھ میں دے روٹی اَور سَر پَر مارے جُوتی

(of someone very mean) gives alms and curses simultaneously

سَر پَر جُوتی، ہاتھ میں روٹی

کھانے کو مِل جائے خواہ بے عِزّتی ہی کیوں نہ ہو، بے غیرت کو بےعِزّتی کی پروا نہیں ہوتی، وہ فائدہ سے کام رکھتا ہے.

سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی

اُس موقع پر مُستعمل ہے جب کوئی کِھلانے پلانے میں کمی نہ کرے مگر ڈان٘ٹ ڈپٹ اور مار پیٹ میں بھی کوئی کسر نہ اُٹھا رکھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی

haath me.n de roTii aur sar me.n maare juutiiहाथ में दे रोटी और सर में मारे जूती

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی کے اردو معانی

  • ایسا کم ظرف ہے کہ اگر احسان کرتا ہے تو بار بار بتائے بغیر نہیں رہتا ، کم ظرف کا احسان برا ہوتا ہے

Urdu meaning of haath me.n de roTii aur sar me.n maare juutii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kamzarf hai ki agar ehsaan kartaa hai to baar baar bataa.e bagair nahii.n rahtaa, kamzarf ka ehsaan buraa hotaa hai

हाथ में दे रोटी और सर में मारे जूती के हिंदी अर्थ

  • ऐसा कमज़र्फ़ है कि अगर एहसान करता है तो बार बार बताए बगै़र नहीं रहता, कमज़र्फ़ का एहसान बुरा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی

ایسا کم ظرف ہے کہ اگر احسان کرتا ہے تو بار بار بتائے بغیر نہیں رہتا ، کم ظرف کا احسان برا ہوتا ہے

ہاتھ میں دے روٹی اَور سَر پَر مارے جُوتی

(of someone very mean) gives alms and curses simultaneously

سَر پَر جُوتی، ہاتھ میں روٹی

کھانے کو مِل جائے خواہ بے عِزّتی ہی کیوں نہ ہو، بے غیرت کو بےعِزّتی کی پروا نہیں ہوتی، وہ فائدہ سے کام رکھتا ہے.

سَر پَر جُوتی اَور مُنھ میں روٹی

اُس موقع پر مُستعمل ہے جب کوئی کِھلانے پلانے میں کمی نہ کرے مگر ڈان٘ٹ ڈپٹ اور مار پیٹ میں بھی کوئی کسر نہ اُٹھا رکھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں دے روٹی اور سَر میں مارے جُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone