تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَندْلا پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَندْلا

(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی

سَندْلا پھیرْنا

معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

صَندَلا

(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.

سَن٘دولا

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

سَن٘دولَہ

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

سَن٘دولی

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَن٘دْلا کاری

(معماری) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری، لپائی پُتائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَندْلا پھیرْنا کے معانیدیکھیے

سَندْلا پھیرْنا

sa.ndlaa phernaaसँदला फेरना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

سَندْلا پھیرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

Urdu meaning of sa.ndlaa phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamaariih astarkaarii karne ke baad satah ko chiknaane ke li.e baariik chuu.one kii putaa.ii kar ke ghaTaa.ii karnaa, sandlaa karnaa

English meaning of sa.ndlaa phernaa

Compound Verb

  • plaster (a wall, etc.)

सँदला फेरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वास्तु-कला: अस्तरकारी करने के बाद सतह को चिकनाने के लिए बारीक चूने की पुताई कर के घटाई करना, संदला करना

سَندْلا پھیرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَندْلا

(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی

سَندْلا پھیرْنا

معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

صَندَلا

(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.

سَن٘دولا

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

سَن٘دولَہ

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

سَن٘دولی

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَن٘دْلا کاری

(معماری) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری، لپائی پُتائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَندْلا پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَندْلا پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone