تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمْت نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْت نُما کے معانیدیکھیے
سَمْت نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سمت دکھانے والا، ایک قسم کا آلہ جس سے راکٹ یا خلائی جہاز کا رُخ بدلنے کا کام لیا جاتا ہے
شعر
شب کے بھٹکے ہوئے موسم میں کوئی سمت نما
ڈھونڈ لاؤ کہ فقط ایک ستارہ کم ہے
ستارے سمت نما ہیں تو اکتفا کیسی
زمین پر بھی کہیں جگنوؤں کا پرچم ہو
میں راہ سے بھٹکوں تو کھٹکتی ہے کوئی بات
جس طرح کوئی سمت نما ہے مرے دل میں
English meaning of samt-numaa
Noun, Masculine
- compass
सम्त-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिशा सूचक यंत्र, दिशा दिखाने वाला, एक प्रकार का यंत्र जिससे राकेट या अंतरिक्ष यान की दिशा बदलने का काम लिया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمْت نُما)
سَمْت نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔