تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمِّ قاتِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمِّ قاتِل کے معانیدیکھیے
سَمِّ قاتِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر
- (مجازاً) بہت ضرر رساں، نہایت نقصان دہ، جان کا دشمن
شعر
جسے تم نے کہا تھا سم قاتل
عزیزم اصل میں تریاق ہے وہ
ہیں انساں کے لئے یہ سم قاتل
بری عادات سے باہر نکلیے
سم قاتل جگرؔ نہیں ملتا
دل کا قصہ تمام کرنا ہے
English meaning of samm-e-qaatil
Noun, Masculine
- deadly poison
- (Metaphorically) very harmful
सम्म-ए-क़ातिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत ही सख्त विष, जिसके खा लेने से मनुष्य किसी प्रकार न बचे, जान का दुश्मन,
- (लाक्षणिक) बहुत ज़्यादा हानिकारक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمِّ قاتِل)
سَمِّ قاتِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔