تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَماج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَماج کے معانیدیکھیے
سَماج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انجمن، سبھا
- گروہ، جماعت
- معاشرہ، سوسائٹی
- ساز و سامان
- محفلِ عیش و عشرت، بزم طرب
- دیوتاؤں کے اعزاز میں منایا جانے والا ایک قدیم تیوہار
شعر
سونپو گے اپنے بعد وراثت میں کیا مجھے
بچے کا یہ سوال ہے گونگے سماج سے
English meaning of samaaj
Noun, Masculine
- meeting, assembly, congregation, congress
- a society, company, association, club
- convivial meeting, party
- the abode of a respectable community
- a collection, quantity, multitude, number
- apparatus, equipment, equipage
समाज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक स्थान पर रहने वाले लोगों का वर्ग या समुदाय
- समुदाय, समूह, गिरोह, एक जगह रहनेवाले अथवा एक ही प्रकार का काम करनेवाले लोगों का वर्ग, बहुत से लोगों का गरोह या झुंड, दल या समूह
- समूह; समुदाय
- किसी विशेष उद्देश्य से स्थापित की गई संस्था या सभा
- किसी संप्रदाय के लोगों का समुदाय
- सभा; गोष्ठी; मंडली।
سَماج کے مترادفات
سَماج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَماج)
سَماج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔