تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saki" کے متعقلہ نتائج
saki کے لیے اردو الفاظ
saki کے اردو معانی
اسم
- جنوبی امریکا کا جنس Pithecia یا Chiropotes سے تعلق رکھنے والا بندر جس کی جلد کا رواں موٹا ہوتا ہے اور دم گرفت کے ناقابل ۔.
saki के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अमरीका का जिन्स Pithecia या Chiropotes से ताल्लुक़ रखने वाला बंदर जिस की जल्द का रवां मोटा होता है और दम गिरिफ़त के नाक़ाबिल ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
saki
جنوبی امریکا کا جنس Pithecia یا Chiropotes سے تعلق رکھنے والا بندر جس کی جلد کا رواں موٹا ہوتا ہے اور دم گرفت کے ناقابل ۔.
ساقی
شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم
سِکّا
(کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saki)
saki
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔