تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکّا" کے متعقلہ نتائج

سِکّا

(کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔

سِکّا پَڑْنا

رعب قائم ہونا ۔

سِکّہ جات

تلبیس سِکّہ

(قانون) قلب سکہ ، سکہ بدل کر چلانا نقل کرنا جعل بنانا ، جعلی سکّہ بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکّا کے معانیدیکھیے

سِکّا

sikkaaसिक्का

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

سِکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔
  • رکَ : سِکّہ ۔
  • مُہر ، ان٘گوٹھی
  • منقوش ، تراشیدہ ۔

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) پھان٘سی کا پھن٘دا یا پھان٘سی دینے کا رومال جس میں سکّہ بندھا ہوا ہوتا تھا ۔
  • رکَ : چھینکا ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sikkaa

Noun, Masculine

  • hull of a boat, rudder

سِکّا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone