تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَقَّہ" کے متعقلہ نتائج

سَقَّہ

بھشتی، پانی بھر کر لانے کا کام کرنے والا، پانی بھرنے والوں کی گوت کا، ماشکی، پنہارا

سَقَّۂ شاہی

چند روزہ دولت ، چند دِنوں کی حکومت ۔

مَیں بَھرُوں سَرکار کے، میرے بَھرے سَقَّہ

جو شخص خود تو کسی کی خدمت کرے مگر اپنا کام دوسروں سے کرائے اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَقَّہ کے معانیدیکھیے

سَقَّہ

saqqaसक़्क़ा

نیز : سَقَّا

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَقَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھشتی، پانی بھر کر لانے کا کام کرنے والا، پانی بھرنے والوں کی گوت کا، ماشکی، پنہارا

Urdu meaning of saqqa

  • Roman
  • Urdu

  • bhishtii, paanii bhar kar laane ka kaam karne vaala, paanii bharne vaalo.n kii gaut ka, maashkii, pinhaaraa

English meaning of saqqa

Noun, Masculine

  • water-carrier, water-vendor, cup-bearer

सक़्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी पिलाने वाला, मश्क में पानी भर का लाने वाला
  • पानी पिलाने वाला, पानी भरने वाला बिहिश्ती, पिनहारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَقَّہ

بھشتی، پانی بھر کر لانے کا کام کرنے والا، پانی بھرنے والوں کی گوت کا، ماشکی، پنہارا

سَقَّۂ شاہی

چند روزہ دولت ، چند دِنوں کی حکومت ۔

مَیں بَھرُوں سَرکار کے، میرے بَھرے سَقَّہ

جو شخص خود تو کسی کی خدمت کرے مگر اپنا کام دوسروں سے کرائے اس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَقَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَقَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone