تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت کے معانیدیکھیے
سَخْت کے اردو معانی
صفت
- بخیل ، کنجوس.
- بد مِزاج ، تُند خُو ، اکھڑ ، سنگدل.
- بہت ، نہایت ، از حد.
- تیز ، شدید ، زور دار.
- جس میں کیفیت کے اعتبار سے زیادتی پائی جائے ، شدید.
- جس کے مادّے یا بناوٹ میں بہت صلابت اور گٹھاؤ پایا جائے اور جس کا دبانے سے دبنا ، موڑنے سے مُڑنا اور توڑنے سے ٹوٹنا محال یا مشکل ہو ، کڑا ، ٹھوس، کرخت.
- گراں ، بھاری ، سنگین.
- گراں گُزرنے والا ، ناگوار ، دُرشت.
- مُشکل ، کٹھن ، دُشوار ، صعب.
- مضبوط ، محکم ، پکّا.
- . (کسی خصوصیت میں) پکّا ، کٹّر ، بہت بڑا.
- فعل کی تاکید کے لئے مُستعمل ، بَشِدّت ، بکثرت بزور ، درشتی سے ، بغایت.
شعر
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوں
کہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
سخت کافر تھاجن نے پہلے میرؔ
مذہب عشق اختیار کیا
یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پاؤں نازک
نہ لو انتقام مجھ سے مرے ساتھ ساتھ چل کے
English meaning of saKHt
Adjective
- hard, firm, solid, difficult, harsh, severe, staunch, very loyal and committed, not lenient, strict, rigid, strong, tight, very, much
Adverb
- severely, extremely, violently, intensely
सख़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कठोर। कड़ा। जैसे-पत्थर की तरह सख्त।
- कठोर; कड़ा
- कड़ा, कठोर, पक्का, ठोस
- पक्का; दृढ़
- दृढ़। पक्का।
- तीक्ष्ण; तीखा; तेज़
- कठिन; मुश्किल; भारी
- कठोर, कड़ा, अत्यधिक, बहुत ज़ियादः, तीव्र, प्रचंड, तेज़, दुःशील, बेमुरव्वत, निर्दय, बेरहम दुष्कर, मुश्किल, कठिन, बहुत बड़ा।
- ी या कड़ाई करने वाला (व्यक्ति)
- कठोर हृदय; निर्मम।
سَخْت کے مترادفات
سَخْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخْت)
سَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔