تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں کے معانیدیکھیے
سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں
saKHii suum saal bhar me.n baraabar ho jaate hai.n•सख़ी सूम साल भर में बराबर हो जाते हैं
ضرب المثل
سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں کے اردو معانی
- فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.
सख़ी सूम साल भर में बराबर हो जाते हैं के हिंदी अर्थ
- फ़ी्याज़ और दरिया दिल आदमी का बख़शिश-ओ-सख़ावत के ज़रीये और बख़ील आदमी का बेजा सिर्फ़ के बाइस साल भर में हिसाब बराबर हो जाता है, फ़ी्याज़ आदमी का माल सही जगह सिर्फ़ होता है और बख़ील का ग़लत जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں)
سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔