تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجْدَہ گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدَہ گُزار کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
سَجْدَہ گُزار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- سجدہ کرنے والا، نماز پڑھنے والا، کنایۃََ: معتقد
شعر
کسے کسے ابھی سجدہ گزار ہونا ہے
امیر شہر نے کھاتا بنا کے رکھا ہے
اب کون پوچھتا ہے اسے اس دیار میں
سجدہ گزار کوئی نہیں در نڈھال ہے
ہر ایک در پہ جبیں ٹیکتے یہ سجدہ گزار
خدا کی کھوج میں نکلے تھے اور خودی سے گئے
English meaning of sajda-guzaar
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- a worshiper, the one who offering Namaz, metaphorically: believer
सज्दा-गुज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- सज्दः करने वाला, नमाज़ पढ़ने वाला, प्रतीकात्मक: आस्था रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجْدَہ گُزار)
سَجْدَہ گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔