تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجْع" کے متعقلہ نتائج

سَج

سجاوٹ، سنگھار، انداز، وضع

سَجْع

کبوتر یا قمری کی آواز یا خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ

سَزا

زیب دینے والا ، زیبا ، لائق .

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

سجایا

سجایا ہوا، سنوارا ہوا، ڈیزائن یا پھولوں سے سجایا گیا، سجانا سے ماضی

سَجْدے

سجدہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَجْنی

معشوقہ، پیاری، بیوی

سَجْدَہ

تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا

سَجاؤ

خُوبصورتی، بناؤ سنگھار، رکھ رکھاؤ

سَجائی

سَجْع گو

نثر میں ہم وزن اور ہم قافیہ جملے بولنے یا لکھنے والا، سجع کہنے والا

سَجَائے

سَج دَھج

وہ دلکشی جو بناؤسنگار سے پیدا ہوتی ہے، آراستگی و زیبائی، بناؤ سن٘گار، سجاوٹ

سَجْدار

طرحدار ، چھبیلا ، بان٘کا .

سَج سَجا

زیب و زینت، بن سنور کر

سَجْع بَنْدی

نشر میں ہِم قافیہ فقرے لکھنا ، نشر میں قافیہ بندی .

سَجْع خواں

خوش اِلحان ، ترنم سے پڑھھنے والا .

سَجَنْجَل

آئینہ ، شیشہ .

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سَزِیدَہ

قابل، لائق، جیسا ہونا چاہیے ویسا، جو کسی کام یا عہدہ وغیرہ کے لیے مناسب ہو

سَجْناں

عقلمند یا دانا آدمی ، عالم، و دیاوان ، ہوشیار ، درویش .

سَجْع آفْرِینی

حُسنِ ترتیب ، موزونیت .

سَجْعِ مُتَوازی

دو لفظوں کے حروف روی و وزن اور عدد حروف میں موافقت ، جیسے ؛ گُل و مُل ، وطن وچمن ، بہار و نگار ، خیر واثر ، سفر وسفر خمار وشمار .

سَجْعِ مُطَرَّف

دو لفظوں کے حرف روی میں موافقت مگر اعداد و وزن میں مخالفت ، جیسے : اطوار و وقار ، اظہار و بہار ، عنوان وجان .

سَزاوُلی

سرکاری روپے کی وصولی کا کام ، سزاول کا عہدہ .

سَزاواری

لیاقت ، خوبی ، اچھائی ، عمدگی ، مناسبت ، موزونیت ، اطلاقِت .

سَزاوُل

۱۔ سرکاری روپیہ وصول کرنے والا ، محصلِ مطالبۂ سرکاری ۔

سَجْعِ مُتَوازِن

دو لفظوں کے وزن اور اعداد وحروف میں موافقت مگر روی میں مخالفت ، جیسے : مراتب ومراسم .

سَجَن

دوست، دلبر، پیارا، من موہن، معشوق، محبوب، ساتھی، ہم خیال، ہم نوا، شوہر، خاوند

شَجْع

سَجْدَہ ریز

سجدہ گزار، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا

سَجاتی

سَزا یاب

سزا پانے والا، جو سزا کا مستحق ہو، جس کو سزا دی جائے

سَزا وار

۱۔ مستحق ، لائق ، اہل ، قابل ، مستوجب ، مناسب .

سَجْدَۂ شُکْر

سَزا گاہ

وہ جگہ جہاں مجرموں کو سزا دی جائے .

سَجل

پانی سے بھرا ہوا، پانی والا، نمدار، گیلا

سَجْدَہ سَہْو

نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے

سَجَگ

بیدار، ہوشیار، خبردار، محتاط

سَجْدَہِ دَرْشَن

(کناۃً) بادشاہوں امراء و رؤسا کی ملاقات کے لیے حاضری اور تعظیم ، تسلیمات .

سَزائے مَوت

پھان٘سی کی سزا، وہ سزا جس میں جان لی جائے

سَجیل

سجی ہوئی، خوبصورت، بنا ٹھنا، آراستہ پیراستہ

سَجے سَجائے

سجے ہوئے، آراستہ، درست، صحیح، مرتب

سَجْرا

صاف سُتھرا ، شفّاف .

سَزائے مَحْض

سَجی دَھجی

سجی سجائی, آراستہ پیراستہ

سَجّ

ڈھنپا ہوا ، ملبوس ، سجا ہوا ، تیّار ، مسلَح

ثَجّ

بہنا ، بہانا ؛ مذبوح کا خون بہانا

سَزائے قَتْل

سَجْدَہ گاہ

سجدہ کرنے کی جگہ، پیشانی ٹیکنے کا مقام

سَزائے قَید

جُرم کے بدلے جیل خانے میں بند کِیا جانا

سَجّا

پوشاک، آراستگی، زینت، ساز، زین، مسلح عورت

سَجّی

قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے

سَجِیلا پَن

خُوشنمائی، خُوبصورتی

سَزائے سَخْت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْع کے معانیدیکھیے

سَجْع

saj'सज'

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سَجَعَ

سَجْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کبوتر یا قمری کی آواز یا خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ
  • وہ عبادت جس کے فقروں کے کلمات ہم وزن یا باہم مقفی ہوں
  • نظم یا نثر کا وہ فقرہ جس میں کسی شخص کا نام بھی ہو اور اس کے علاوہ اس کے ظاہری معنی بھی درست ہوں، نام کو اس طرح سے سجانا کہ وہ شعر کا جزو مطلب ہو جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَج

سجاوٹ، سنگھار، انداز، وضع

English meaning of saj'

Noun, Masculine

  • rhythmical speech or language, rhymed prose, rhyme, cadence
  • poesy
  • metre
  • cooing (of a dove), chirping sound, singing of birds

सज' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कबूतर या क़मरी की आवाज़ या ख़ुश-इलहान पक्षियों की चहचहाहट

    विशेष - ख़ुश-इलहान= जिसका स्वर अच्छा हो, कलरव, कलकंठ, सुस्वर

  • वह इबादत जिसके वाक्यों के वाक्य समान वज़्न या परस्पर तुकांत हों
  • नज़्म या नस्र का वह वाक्य जिसमें किसी व्यक्ति का नाम भी हो और उसके अतिरिक्त उसके स्पष्ट अर्थ भी ठीक हों, नाम को इस तरह से सजाना कि वो शेर का जुज़्व-ए-मतलब अर्थात अर्थ का भाग हो जाए

سَجْع کے مترادفات

سَجْع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone