تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجْدَہ سَہْو" کے متعقلہ نتائج

سَجْدَہ سَہْو

نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدَہ سَہْو کے معانیدیکھیے

سَجْدَہ سَہْو

sajda-sahvसज्दा-सहव

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

سَجْدَہ سَہْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے
  • کسی شخصیت کے آگے پیشانی جھکا دینا، اسکی اطاعت قبول کرلینا، بھول چوک کی معافی تلافی

Urdu meaning of sajda-sahv

  • Roman
  • Urdu

  • namaaz me.n baaaz vaajib arkaan ke sahvan chhuu.oT jaane se namaaz kii aaKhirii rakaat me.n do sajde ki.e jaate hai.n jin se laGzish kii talaafii ho jaatii hai
  • kisii shaKhsiyat ke aage peshaanii jhukaa denaa, uskii itaaat qabuul kar lenaa, bhuul chauk kii maafii talaafii

सज्दा-सहव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमाज़ में कुछ आवश्यक भागों के भूल से छूट जाने से नमाज़ की आख़िरी रक'अत में दो सज्दे किए जाते हैं जिनसे भूल-चूक की भरपाई हो जाती है

    विशेष रक'अत= नमाज़ की वह अवस्था जिसमें, क़ियाम (ठहराव), रुकू' (झुकना) और दोनों सज्दे (माथा टेकना) आ जाएंँ, क़ियाम से लेकर नमाज़ के अंत तक अदा करने का भाव

  • किसी व्यक्तित्व के आगे नतमस्तक हो जाना, उसकी सेवा स्वीकार कर लेना, भूल-चूक की क्षति-पूर्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَجْدَہ سَہْو

نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجْدَہ سَہْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجْدَہ سَہْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone