تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجّی کے معانیدیکھیے
سَجّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی معروف اچھار مٹی جس کا رنگ بھورا ہوتا ہے
English meaning of sajjii
Noun, Feminine
- a type of food prepared for the hospitality of the tribal people by roasting the sheep of distinction
Noun, Feminine
- a kind of well-known special soil which is gray-brown in color,
सज्जी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जनजातीय लोगों का सत्कार के लिए तैयार किया गया एक प्रकार का खाना जो भेद के बच्चे को रोस्ट करके बनाया जाता है
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का प्रसिद्ध क्षार युक्त मिट्टी जो सफ़ेद लिए हुए भूरे रंग की होती है
سَجّی کے قافیہ الفاظ
سَجّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجّی)
سَجّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔