تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سجی کے معانیدیکھیے
سجی کے اردو معانی
صفت
- آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .
شعر
کچی قبروں پر سجی خوشبو کی بکھری لاش پر
خامشی نے اک نئے انداز میں تقریر کی
تھیں سجی حسرتیں دکانوں پر
زندگی کے عجیب میلے تھے
بزم وفا سجی تو عجب سلسلے ہوئے
شکوے ہوئے نہ ان سے نہ ہم سے گلے ہوئے
English meaning of sajii
Adjective
- embellished, decorated, flowery
सजी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सजाया, अलंकृत, खूबसूरत, सजावट से भरा हुआ, आरास्ता, बारौनक, सजावट से भरपूर
سجی کے قافیہ الفاظ
سجی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سجی)
سجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔